ہفتہ‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2025 

سانحہ اے پی ایس کیس،سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی پیشی کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس، ڈی جی آئی ایس آئی کی شرکت

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں سانحہ آرمی پبلک اسکول (اے پی ایس) پشاور از خود نوٹس کیس کی سماعت کے بعد اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں اٹارنی جنرل

نے بریفنگ دی ۔ بدھ کو وزیراعظم کی سانحہ اے پی ایس کیس میں پیشی کے بعد عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، اٹارنی جنرل سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔اس موقع پر وفاقی وزیر اسد عمر اور قانونی ٹیم بھی شریک ہوئی، اٹارنی جنرل نے کیس سے متعلق اجلاس کے شرکاء کو بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے دوران اجلاس سانحہ اے پی ایس پر عدالتی احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ میں نے عدالت جانے کا فیصلہ خود کیا، عدلیہ کا احترام کرتے ہیں، جب بھی بلائے گی پیش ہوں گا۔انہوں نے کہا کہ والدین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، عدالت کے ہر حکم کی پاسداری کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک بار پھر ازبکستان میں


تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…