ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

زرداری،شریف خاندان ان کے رشتہ داروں، دوستوں کی شوگرملوں نے حکومت سے بغض کی وجہ سے کرشنگ شروع نہیں کی، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

زرداری،شریف خاندان ان کے رشتہ داروں، دوستوں کی شوگرملوں نے حکومت سے بغض کی وجہ سے کرشنگ شروع نہیں کی، تہلکہ خیز دعویٰ

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے 133سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میںموجود80میںسے70شوگرملیں آصف زرداری،نوازشریف خاندانوں، ان کے عزیز و اقارب یا دوستوںکی ہیں ،حکومت سے بغض کی وجہ سے کرشنگ سیزن یکم نومبر کو شروع نہیں کیا گیا بلکہ جو ایک مہینے کا سٹاک موجود تھااسے… Continue 23reading زرداری،شریف خاندان ان کے رشتہ داروں، دوستوں کی شوگرملوں نے حکومت سے بغض کی وجہ سے کرشنگ شروع نہیں کی، تہلکہ خیز دعویٰ

متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان قربتوں پر امریکہ کا اظہار ناراضگی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان قربتوں پر امریکہ کا اظہار ناراضگی

دمشق(آن لائن ) متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ نے شام کے دارالحکومت میں صدر بشارالاسد سے اہم ملاقات کی ہے جس پر امریکا نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید شام کے دارالحکومت دمشق پہنچے جہاں اْن کا استقبال… Continue 23reading متحدہ عرب امارات اور شام کے درمیان قربتوں پر امریکہ کا اظہار ناراضگی

پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر چوہوں کی گونج

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر چوہوں کی گونج

اسلا م آ باد(آن لائن )پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر چوہوں کی گونج سنائی دی۔سینٹ اجلاس کے دوران سی ڈی اے کی کارکردگی پر تنقید کی گئی اور سینیٹر زرقا نے سی ڈی اے کی کارکردگی ایوان میں پیش کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سینیٹر زرقا نے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز میں چوہے اور کاکروچ ہیں… Continue 23reading پارلیمنٹ میں ایک مرتبہ پھر چوہوں کی گونج

اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے، تبدیلی نہیں چاہتی، وزیر اعظم

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے، تبدیلی نہیں چاہتی، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جس معاشرے کی اخلاقیات قائم ہو تو آپ اس قوم کو ایٹم بم سے بھی ختم نہیں کر سکتے اور جب اخلاقیات ختم ہوتی ہے تو کرپشن اپنی جگہ بنا لیتی ہے ، اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے جو تبدیلی کی خواہش… Continue 23reading اپوزیشن کرپٹ سسٹم کی پیداوار ہے، تبدیلی نہیں چاہتی، وزیر اعظم

بابراعظم کو نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ ٹیم کی بہترین قیادت کررہے ہیں، رمیز راجہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابراعظم کو نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ ٹیم کی بہترین قیادت کررہے ہیں، رمیز راجہ

لاہور(این این آئی)چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو کچھ نیا کرنے کی ضرورت نہیں ہے، وہ بہت اچھے انداز سے ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجا نے متحدہ عرب امارات میں جاری آئی سی سی مینز ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ… Continue 23reading بابراعظم کو نیا کرنے کی ضرورت نہیں وہ ٹیم کی بہترین قیادت کررہے ہیں، رمیز راجہ

ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی

صنعاء (این این آئی)یمن میں جواں سال ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں سزا سنادی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حوثی فورسز نے 20 سالہ ماڈل انتصار الحمادی کو فروری میں حراست میں لیا تھا اور ان پر بے حیائی پھیلانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حوثیوں نے انتصار… Continue 23reading ماڈل کو بے حیائی پھیلانے کے الزام میں پانچ سال قید کی سزا سنا دی گئی

نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے 5 کھرب 65 کروڑ سے زائد رقم بالواسطہ وصول کیں ،بینک نا دہندگان سے تقریباً 1 کھرب 98 کروڑ وصول کئے گئے۔ نیب… Continue 23reading نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز کی ملاقات

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز کی ملاقات

دبئی (آن لائن )ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے جمعرات کو دوسرے سیمی فائنل سے قبل قومی کرکٹرز عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز مارکس سٹوئنیس اور ایڈم زمپا نے ملاقات کی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کھلاڑیوں کی ملاقات کی ویڈیو شیئر کی ہے۔ویڈیو… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سیمی فائنل سے قبل عماد وسیم اور حارث رؤف سے آسٹریلوی کرکٹرز کی ملاقات

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021

آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ

کراچی (این این آئی) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کرنے کا فیصلہ کرلیا اور کہا ہے کہ قیمتیں کم نہ کیں تواشیائے خوردونوش کی ترسیل روکنے پر مجبور ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر آل پاکستان… Continue 23reading آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز کا پاکستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا فیصلہ