اسلام آباد(این این آئی)قومی احتساب بیورو نے اپنے قیام سے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب نے 5 کھرب 65 کروڑ سے زائد رقم بالواسطہ وصول کیں ،بینک نا دہندگان سے تقریباً 1 کھرب 98 کروڑ وصول کئے گئے۔ نیب نے رضاکارانہ واپسی اور پلی بار گین کے تحت 76 ارب 90 کروڑ روپے وصول کئے۔نیب کے مطابق احتساب عدالتوں کی طرف سے عائد کئے گئے جرمانوں کی مد میں 45 ارب 90 کروڑروپے وصول کئے گئے۔ قبضے میں لی گئیں املاک اور دیگر اثاثہ جات کے تخمینہ سے شمار کی گئی رقوم بالواسطہ وصولی کے زمرے میں آتی ہیں۔
نیب نے اب تک وصول کیے گئے 8 کھرب ساڑھے 21 ارب روپے کی تفصیلات جاری کر دیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































