پاکستان سیمی فائنل کا ٹاس ہار گیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹاس ہو گیا، آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے اور پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی ہے، واضح رہے کہ انگلینڈ کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ پہلے ہی فائنل میں پہنچ… Continue 23reading پاکستان سیمی فائنل کا ٹاس ہار گیا