ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

محمد رضوان ایک رات قبل اسپتال میں تھے، میتھیو ہیڈن کا انکشاف

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد رضوان ایک رات قبل اسپتال میں تھے، میتھیو ہیڈن کا انکشاف

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن نے کہا ہے کہ محمد رضوان ایک رات قبل اسپتال میں تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میتھیو ہیڈن نے بتایا کہ محمد رضوان نے زبردست بہادری کا مظاہرہ کیا، رضوان نے ثابت کیا کہ وہ ایک بہادر کھلاڑی ہے۔خیال رہے کہ میچ سے قبل… Continue 23reading محمد رضوان ایک رات قبل اسپتال میں تھے، میتھیو ہیڈن کا انکشاف

دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان دو روز ہسپتال میںآئی سی یو میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔قومی کھلاڑی نے ٹویٹر پر… Continue 23reading دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

باب وولمر کا قبو ل اسلام۔۔ شاہد آفریدی نے انضمام الحق کے انکشاف پر اہم بیان دے دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

باب وولمر کا قبو ل اسلام۔۔ شاہد آفریدی نے انضمام الحق کے انکشاف پر اہم بیان دے دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )باب وولمر کا قبو ل اسلام۔۔ شاہد آفریدی نے انضمام الحق کے انکشاف پر اہم بیان دے دیا.نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ باب وولمر مذہب میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے تھے، جب وہ کھلاڑیوں کو نماز پڑھتا دیکھتے تو سوالات پوچھتے تھے۔ وہ پاکستان کی… Continue 23reading باب وولمر کا قبو ل اسلام۔۔ شاہد آفریدی نے انضمام الحق کے انکشاف پر اہم بیان دے دیا

اہم کیچ ڈراپ ہونے پر حسن علی کو شعیب ملک نے کیا کہا شائقین اور کمنٹیٹرز نے بھی ان کی کھل کر تعریف کر دی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

اہم کیچ ڈراپ ہونے پر حسن علی کو شعیب ملک نے کیا کہا شائقین اور کمنٹیٹرز نے بھی ان کی کھل کر تعریف کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا جس نے میچ کا پانسہ سیکنڈوں میں تبدیل کردیا،کیچ ڈراپ ہونے پر حسن علی شدید دبائو میں آ گئے تھے ایسے میں سابق کپتان شعیب ملک نے حسن علی… Continue 23reading اہم کیچ ڈراپ ہونے پر حسن علی کو شعیب ملک نے کیا کہا شائقین اور کمنٹیٹرز نے بھی ان کی کھل کر تعریف کر دی

حسن علی نےکیچ نہیں میچ چھوڑ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی نےکیچ نہیں میچ چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) آسٹریلین اننگز کے 19 ویں اوور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولر حسن علی نے میتھیو ویڈ کا اہم کیچ ڈراپ کیا جس نے میچ کا پانسہ سیکنڈوں میں تبدیل کردیا جس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہے ، کچھ صارفین ان کے حق میں بیانات دے رہے ہیں… Continue 23reading حسن علی نےکیچ نہیں میچ چھوڑ دیا

دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے، شاہین سعید اجمل کا بدلہ نہ لے سکے، لگاتار تین چھکے، کینگروز فائنل میں پہنچ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے، شاہین سعید اجمل کا بدلہ نہ لے سکے، لگاتار تین چھکے، کینگروز فائنل میں پہنچ گئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی شاہین جیت کا عزم لے کر میدان میں اترے تھے لیکن میتھیو ویڈ نے تین گیندوں پر لگاتار تین چھکے لگا کر آسٹریلیا کو فتح دلا دی اس طرح پاکستانی شاہین سعید اجمل کا بدلہ آسٹریلیا سے نہ لے سکے۔ واضح رہے کہ… Continue 23reading دل کے ارماں آنسوئوں میں بہہ گئے، شاہین سعید اجمل کا بدلہ نہ لے سکے، لگاتار تین چھکے، کینگروز فائنل میں پہنچ گئے

محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسل کر پچ پر دو ٹھپے کھاتی ہوئی گیند کو ڈیوڈ وارنر کا چھکا، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسل کر پچ پر دو ٹھپے کھاتی ہوئی گیند کو ڈیوڈ وارنر کا چھکا، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں محمد رضوان اور فخر زمان کی دھواں دھار بیٹنگ بھی رائیگاں چلی گئی، پاکستان میچ ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا، اس میچ میں محمد حفیظ نے ایک گیندکرائی جو ان کے ہاتھ سے پھسل گئی گیند دو تین ٹھپے کھاتی ہوئی ڈیوڈ وارنر… Continue 23reading محمد حفیظ کے ہاتھ سے پھسل کر پچ پر دو ٹھپے کھاتی ہوئی گیند کو ڈیوڈ وارنر کا چھکا، سوشل میڈیا صارفین بھڑک اٹھے

بابر اعظم نے نام لئے بغیر سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار حسن علی کو قرار دے دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

بابر اعظم نے نام لئے بغیر سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار حسن علی کو قرار دے دیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہار گیا، میچ کے بعد بابرعلی سے سوال کیا گیا کہ میچ میں ٹرننگ پوائنٹ کیا تھا تو انہوں نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ کیچ کا چھوٹ جانا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا اگر کیچ ہو جاتا تو میچ کا نتیجہ کچھ… Continue 23reading بابر اعظم نے نام لئے بغیر سیمی فائنل میں شکست کا ذمہ دار حسن علی کو قرار دے دیا

پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا سے ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا، جس کے ردعمل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ٹیم نے… Continue 23reading پاکستان کی شکست کے بعد رمیز راجہ کا بیان بھی سامنے آ گیا