وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا
اسلا م آباد(آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دیدیا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی کے مطابق اجلاس میں وزیراعظم نے اپوزیشن کے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کیا، ذرائع کے مطابق پورے اجلاس میں معیشت مہنگائی اور… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا