ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

حسن سے کیچ چھوٹ گیا تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ آپ 3 چھکے کھالو، شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ حسن علی سے کیچ چھوٹ گیا تو اس کا یہ مطلب یہ نہیں کہ آپ بالکل ہمت ہار جائیں۔اپنے بیان میں بوم بوم آفریدی نے کہا کہ اگر حسن علی سے کیچ چھوٹ گیا

تو اس کا یہ مطلب یہ نہیں کہ آپ بالکل ہمت ہار جائیں اور تین گیندوں پر تین چھکے کھا جائیں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز دبئی میں ہونے والے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کو جیت کیلئے 20 رنز درکار تھے، شاہین آفریدی نے بولنگ کی تو ویڈ نے اونچا شاٹ کھیلا اور گیند باؤنڈری پر موجود حسن علی کے پاس گئی لیکن انہوں نے کیچ چھوڑ دیا اور دو رنز آسٹریلیا کو ملے۔اگلی تین گیندوں پر میتھیو ویڈ نے تین چھکے لگاکر میچ ختم کردیا اور پاکستان ورلڈ کپ سے باہر ہوگیا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے بھی کہا کہ میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ ہونا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ تھا، کیچ ہوجاتا تو نیا بیٹسمین آتا اور صورتحال مختلف ہوسکتی تھی، آسٹریلیا جیسی ٹیم کو چانس دیں گے تو وہ میچ جیت ہی جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…