ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان کی کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان کی کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش

اسلام آبا(این این آئی)پاکستان نے کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش کردی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے میڈیا کو بتایاکہ ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش کی ہے۔ترجمان کے مطابق پاکستان اور افغانستان نے تعاون کے نئے شعبوں کی نشاندہی کے… Continue 23reading پاکستان کی کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش

پاکستان نے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردئیے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان نے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریباً 3 ہزار ویزے جاری کر دئیے۔بھارت کے سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر 2021ء تک بابا گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان نے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردئیے

برطانیہ میں سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

برطانیہ میں سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں ویزا کی مدت ختم ہونے پر پچھلے 7 سال سے جعلی شناخت پر رہائش اختیار کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل کو عدالت نے تین سال قید کی سزا سنا دی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کرکٹر ہرشل پٹیل 12 سال قبل اسٹوڈنٹ ویزے پر تین سال کے لیے… Continue 23reading برطانیہ میں سابق بھارتی کرکٹر کو 3 سال قید کی سزا سنا دی گئی

حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان برف پگھلنے لگی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان برف پگھلنے لگی

اسلام آباد(این این آئی)حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان برف پگھلنے لگی ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکاء اشرف نے ملاقات کی جس میں حالیہ چینی بحران سمیت شوگرانڈسٹری کے معاملات پر گفتگو کی۔ ملاقات کے بعد شوگر ملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ذکاء اشرف… Continue 23reading حکومت اور شوگر ملز ایسوسی ایشن کے درمیان برف پگھلنے لگی

تائیوان چین کا حصہ ہے ہم اس کی علیحدہ حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ،پاکستان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

تائیوان چین کا حصہ ہے ہم اس کی علیحدہ حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ،پاکستان

اسلام آباد (آن لائن) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ تائیوان چین کا حصہ ہے ہم اس کی علیحدہ حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ، افغانستان کے حوالے سے ٹرائیکا پلس اجلاس بڑی پیش رفت ہے ،افغانستان کی مدد کیلئے دنیا کو مزید اقدامات کرنا ہونگے ،جی ایس پلس کے حوالے… Continue 23reading تائیوان چین کا حصہ ہے ہم اس کی علیحدہ حیثیت کو تسلیم نہیں کرتے ہیں ،پاکستان

آئندہ کوئی حکومت کسی شہری کو زمین بیچنے پر مجبور نہیں کرسکے گی، اسد عمر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

آئندہ کوئی حکومت کسی شہری کو زمین بیچنے پر مجبور نہیں کرسکے گی، اسد عمر

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آئندہ کوئی حکومت کسی شہری کو زمین بیچنے پر مجبور نہیں کرسکے گی، اسلام آباد میں کئی دہائیوں سے ظلم ہورہا تھا، جس کو زمین دی، الاٹمنٹ نہیں دی،نواز شریف بیٹوں اور سمدھی سمیت بھاگ گئے ہیں،عوام کا پیسہ لندن فلیٹوں کے لیے… Continue 23reading آئندہ کوئی حکومت کسی شہری کو زمین بیچنے پر مجبور نہیں کرسکے گی، اسد عمر

ہم ہارے نہیں سیکھا ہے ، شاہین شاہ آفریدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہم ہارے نہیں سیکھا ہے ، شاہین شاہ آفریدی

دبئی (این این آئی)قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ہم ہارے نہیں بلکہ ہم نے سیکھا ہے۔گزشتہ روز کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پاکستانی ٹیم آسٹریلیا سے… Continue 23reading ہم ہارے نہیں سیکھا ہے ، شاہین شاہ آفریدی

حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے معاملہ پرحکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا۔الیکشن کمیشن ممبران کے تقرر کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی میں اپوزیشن کو مساوی نمائندگی دے دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کے کمیٹی میں چھ چھ مساوی ممبران ہونگے ۔کمیٹی کی چیئرمین… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا

میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا، برطانوی ہائی کمشنر

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا، برطانوی ہائی کمشنر

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ کے پاکستان میں متعین ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کے بعد کہا ہے کہ میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی۔کرسٹن… Continue 23reading میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا، برطانوی ہائی کمشنر