ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم کر لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن )الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کے معاملہ پرحکومت نے اپوزیشن کا بڑا مطالبہ تسلیم کرلیا۔الیکشن کمیشن ممبران کے تقرر کے لئے تشکیل دی گئی کمیٹی میں اپوزیشن کو مساوی نمائندگی دے دی گئی ۔

ذرائع کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کے کمیٹی میں چھ چھ مساوی ممبران ہونگے ۔کمیٹی کی چیئرمین پرسن شیری مزاری برقرار رہیں گئی ۔حکومتی ممبران میں ردو بدل کردیا گیا ۔کمیٹی سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود، خالدہ اطیب، کامل علی آغا اور سینیٹر ہدایت اللہ کو ڈراپ کردیا گیا ۔کمیٹی میں وفاقی وزیر اعظم سواتی، فواد چوہدری، سینیٹر تاج حیدر، اعظم نذیر تارڑ اور منظور کاکڑ کو شامل کرلیا گیا ۔ ذرائع کا کہناہے کہ نظر ثانی کمیٹی کے بعد پہلا اجلاس بھی 15 نومبر کو طلب کرلیا گیا۔کمیٹی خیبر پختونخوا اور پنجاب کے ممبران کے تقرر کے معاملے پر غور کرینگے ۔کمیٹی کے اس قبل دو اجلاس اپوزیشن تحفظات کے باعث بلاکر ملتوی کئے گئے ۔نظرثانی سے قبل اپوزیشن کو کمیٹی میں مساوی نمائندگی نہیں دی گئی تھی ۔پہلی کمیٹی میں حکومت کے 7 جبکہ اپوزیشن کے 5 ممبران کو لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…