ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانیوالی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانیوالی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

کراچی(این این آئی)کراچی کی نجی کمپنی نے نسلہ ٹاور کنٹرول بلاسٹ سے گرانے کی پیشکش کردی اور کمپنی حکام کا دعوی ہے کہ وہ یہ کام متحدہ امارات کی ایک کمپنی کی مدد سے کریں گے، دونوں کمپنیاں یو اے ای میں 47 منزلہ عمارت گرانے کا تجربہ رکھتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کو… Continue 23reading 47 منزلہ عمارت کو 10 سیکنڈز میں گرانیوالی کمپنی نسلہ ٹاور گرانے کیلئے تیار

ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ فروخت کردیا گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ فروخت کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ 14 ارب 27 کروڑ روپے سے زائد میں فروخت ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ کا یہ اپارٹمنٹ فی اسکوائر فٹ کے لحاظ سے ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ ہے جس کی ایک اسکوائر فٹ کی قمیت تقریباً 31 لاکھ… Continue 23reading ہانگ کانگ میں ایشیا کا سب سے مہنگا اپارٹمنٹ فروخت کردیا گیا

ایچ ای سی نے ملک بھر کی 32 سرکاری جامعات کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ایچ ای سی نے ملک بھر کی 32 سرکاری جامعات کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

اسلام آباد(آن لائن) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )نے ملک بھر کی 119پبلک سیکٹر جامعات میں سے بڑے بجٹ کی حامل 32 سرکردہ جامعات کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا ہے۔آن لائن کو دستیاب ایچ ای سی کے کوالٹی انہانسمنٹ سیل کی مرتب کردہ دستاویزات کے مطابق ملک بھر کی کل… Continue 23reading ایچ ای سی نے ملک بھر کی 32 سرکاری جامعات کے معیار تعلیم کو غیر تسلی بخش قرار دیدیا

ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل تو آسٹریلیا نے جیتا لیکن دل پاکستانی شاہینوں نے جیتے،معمررانا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل تو آسٹریلیا نے جیتا لیکن دل پاکستانی شاہینوں نے جیتے،معمررانا

لاہور( این این آئی)نامور اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل میچ تو آسٹریلیا نے جیتا لیکن دل پاکستانی شاہینوںنے جیتے ہیں، پاکستان کی ٹیم نے بہت اچھا ہدف دیا اور حریف ٹیم کو اس تک پہنچنے سے روکنے کے لئے بھرپور مزاحمت بھی کی اوراسے ہی بھرپو… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی کا سیمی فائنل تو آسٹریلیا نے جیتا لیکن دل پاکستانی شاہینوں نے جیتے،معمررانا

بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیں نکلے ،علی محمدخان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیں نکلے ،علی محمدخان

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت علی محمدخان نے کہا ہے کہ بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیںنکلے ،وزیر اعظم سولہ سو ارب روپے کا پروگرام لے کر آئے ہیں ،نوجوانوں کو بلا سود قرضے دیں گے،مجبوری سے آئی ایم ایف پروگرام میں گئے ہیں ،ریاست مدینہ کا تصور عمران خان… Continue 23reading بد قسمتی سے ہم سودی نظام سے باہر نہیں نکلے ،علی محمدخان

بھارت کا افغانستان پر 8 ممالک کا علاقائی اجلاس بری طرح ناکام

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

بھارت کا افغانستان پر 8 ممالک کا علاقائی اجلاس بری طرح ناکام

نئی دہلی(آن لائن ) بھارت کو افغانستان کی موجودہ صورت حال پر ہونے والے اپنے ہی علاقائی اجلاس میں اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب افغانستان کو دہشت گردی سے جوڑنے کی بات کو دیگر رکن ممالک نے مسترد کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت نے افغانستان کی صورت حال پر پڑوسی ممالک… Continue 23reading بھارت کا افغانستان پر 8 ممالک کا علاقائی اجلاس بری طرح ناکام

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ، مہنگائی کی مجموعی شرح میں بڑا اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ، مہنگائی کی مجموعی شرح میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے، مہنگائی کی مجموعی شرح 17.37 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 1.81 فیصد مزید بڑھ گئی ہے، ہفتہ واربنیادوں پرٹماٹر، گھی، انڈے… Continue 23reading ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ، مہنگائی کی مجموعی شرح میں بڑا اضافہ

پاکستان سٹائل سے ہارا ہے! سیمی فائنل میں شکست پر حریم فاروق کا دلچسپ ٹوئٹ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان سٹائل سے ہارا ہے! سیمی فائنل میں شکست پر حریم فاروق کا دلچسپ ٹوئٹ

کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے گزشتہ روز سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست اور پورے ایونٹ میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی دلچسپ انداز میں تعریف کی۔حریم فاروق نے ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا… Continue 23reading پاکستان سٹائل سے ہارا ہے! سیمی فائنل میں شکست پر حریم فاروق کا دلچسپ ٹوئٹ

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کیش، 1 ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی جلد ہونے کا امکان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کیش، 1 ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی جلد ہونے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر نقد اور ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی کے معاملے پر چند روز میں باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی حکومت رقم اور تیل کی فراہمی کے لئے رائل کورٹ سے منظوری لے رہی ہے۔ذرائع… Continue 23reading سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کیش، 1 ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی جلد ہونے کا امکان