اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کیش، 1 ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی جلد ہونے کا امکان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر نقد اور ایک ارب 20 کروڑ ڈالر تیل کی فراہمی کے معاملے پر چند روز میں باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کا امکان ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق سعودی حکومت رقم اور تیل کی فراہمی کے لئے رائل کورٹ سے منظوری لے رہی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امید ہے اگلے ہفتے میں سعودی رائل کورٹ سے منظوری کے بعد رقم اگلے ہفتے پاکستان منتقل ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…