جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ، مہنگائی کی مجموعی شرح میں بڑا اضافہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) ملک بھر میں مہنگائی کی شرح بڑھنے کا سلسلہ برقرار ہے، مہنگائی کی مجموعی شرح 17.37 فیصد کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح 1.81 فیصد مزید بڑھ گئی ہے، ہفتہ واربنیادوں پرٹماٹر، گھی، انڈے ،پیاز سمیت 30 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ ایک ہفتے میں ٹماٹر23 روپے 29 پیسے فی کلو مہنگے ہوئے۔ادارہ شماریات کے مطابق خوردنی گھی کا ڈھائی کلو کا ڈبہ 30 روپے 63 پیسے مہنگاہوا، انڈے 3 روپے 26 پیسے فی درجن، کوکنگ آئل 77 روپے 37 پیسے مہنگا ہوا، آلو ایک روپے 4 پیسے فی کلو، ایل پی جی کا گھریلوسلنڈر 7 روپے 26 پیسے فی کلو مہنگا ہوا،ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے دال مسور، چکن، مٹن، دہی اور دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 6 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی، حالیہ ہفتے چینی 10 روپے 29 پیسے فی کلو سستی ہوئی، دال ماش ایک روپے 11 پیسے دال مونگ 68 پیسے فی کلو سستی ہوئی، ایک ہفتے میں آٹے کا بیس کلو کاتھیلا 3 روپے 11 پیسے سستاہوا، حالیہ ہفتے 15 اشیائے ضروریہ کی قیتموں میں استحکام رہا۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…