کراچی (این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حریم فاروق نے گزشتہ روز سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست اور پورے ایونٹ میں قومی ٹیم کی شاندار کارکردگی کی دلچسپ انداز میں تعریف کی۔حریم فاروق نے ٹوئٹر پر پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ پاکستان سٹائل سے ہارا ہے! ہلکے تو آنا ہی نہیں!‘انہوں نے مزید لکھا کہ’ شاباش لڑکو! آپ نے پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے‘۔انہوں نے لکھا کہ’ہم اپنے جنگجوؤں کو دوبارہ میدان میں لڑتے دیکھنے کے منتظر ہیں!‘۔
پاکستان سٹائل سے ہارا ہے! سیمی فائنل میں شکست پر حریم فاروق کا دلچسپ ٹوئٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی



















































