ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

سیمی فائنل میں اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

سیمی فائنل میں اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)قومی کرکٹر حسن علی کے والد عبدالعزیز نے نجی ٹی وی سی 21 کو انٹرویو میں کہا ہے کہ حسن علی پہلے بھی ہیرو تھا اور اب بھی ہیرو ہے، اللہ کی مہربانی سے پوری ٹیم ہیرو ہے، تمام قومی کھلاڑی میرے بیٹے ہیں، آگے بھی یہ ہیرو ہی رہیں… Continue 23reading سیمی فائنل میں اہم کیچ ڈراپ کرنے والے حسن علی کے والد کا ردعمل سامنے آ گیا

مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

قاہرہ (این این آئی )مصر کے شہر طنطا سے تعلق رکھنے والا ایک جوڑا عمرے کی ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مصری شہری عمر ابو دادنے بتایاکہ انہیں بچپن سے ہی موٹر سائیکلوں سے عشق تھا جبکہ وہ اس وقت سائیکل چلایا کرتے تھے۔ بعد… Continue 23reading مصری جوڑا عمرے ادائیگی کے لیے موٹر سائیکل پر سفر کر کے مکہ مکرمہ پہنچ گیا

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے، میتھیو ویڈ نے بڑا بیان دیدیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے، میتھیو ویڈ نے بڑا بیان دیدیا

لاہور (این این آئی)آسٹریلوی بلے باز میتھیو ویڈ نے کہا ہے کہ حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ آخری 2 اوورز سے قبل ہی کھیل کا پانسہ ہمارے حق میں پلٹ گیا تھا،میں یقینی طور پر نہیں کہہ سکتا کہ میری… Continue 23reading حسن علی کیچ ڈراپ نہ کرتے تب بھی فتح کا مشن مکمل کرلیتے، میتھیو ویڈ نے بڑا بیان دیدیا

رضوان آئی سی یو میں بار بار کیا کہہ رہے تھے؟ علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے بتادیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

رضوان آئی سی یو میں بار بار کیا کہہ رہے تھے؟ علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے بتادیا

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان کو ہسپتال لایا گیا تو دل کے دورے کا خدشہ تھا۔محمد رضوان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر سہیر زین العابدین نے انکشاف کیا ہے کہ وکٹ کیپر بیٹسمین کو ہسپتال لایا گیا تو ہارٹ اٹیک کا خدشہ تھا، ان کے سینے میں شدید درد ناقابل برداشت تھا… Continue 23reading رضوان آئی سی یو میں بار بار کیا کہہ رہے تھے؟ علاج کرنے والے بھارتی ڈاکٹر نے بتادیا

ڈگریوں کا مینوئل سسٹم ختم ٗ ایچ ای سی نے طلبہ کو بڑی خبر سنا دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

ڈگریوں کا مینوئل سسٹم ختم ٗ ایچ ای سی نے طلبہ کو بڑی خبر سنا دی

لاہور (این این آئی )ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگریوں کی ایکوالینس کا مینوئل سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے، طالبعلموں کو ایکوالینس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے آن لائن سسٹم پر درخواستیں جمع کرانا ہوں گی۔ایچ ای سی طالبعلموں کو ایکوالینس ڈگری آن لائن فراہم کرے گا، سرٹیفکیٹ اپلائی کرنے کے لئیڈگریوں کی ایچ ای سی… Continue 23reading ڈگریوں کا مینوئل سسٹم ختم ٗ ایچ ای سی نے طلبہ کو بڑی خبر سنا دی

شعیب ملک کا سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب ملک کا سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

لاہور (یواین پی) قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک نے سیمی فائنل میں شکست کے بعد اپنا پہلا پیغام جاری کیا ہے۔ شعیب ملک نے ٹویٹر پر ورلڈکپ ٹی ٹونٹی کے قومی سکواڈ کی قومی ترانہ پڑھنے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ‘ٹیم بنانے کیلئے مستقل مزاجی ضروری ہوتی ہے، جب… Continue 23reading شعیب ملک کا سیمی فائنل میں شکست کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا

باجوڑ میں دھماکہ،شہادتیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

باجوڑ میں دھماکہ،شہادتیں

باجوڑ،لاہور( آن لائن) تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ ایس ایچ او قابل شاہ کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے راغگان ڈیم میں سیکورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا،… Continue 23reading باجوڑ میں دھماکہ،شہادتیں

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان سے دھمکیاں ملنے کی خبروں کی تردید کردی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان سے دھمکیاں ملنے کی خبروں کی تردید کردی

دبئی (این این آئی)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلاف اہم کیچ ڈراپ کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کی اہلیہ سامعہ آرزو نے اْنہیں پاکستان سے ملنے والی دھمکیوں کی خبروں کی تردید کردی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر حسن علی کی اہلیہ کے نام… Continue 23reading حسن علی کی اہلیہ نے پاکستان سے دھمکیاں ملنے کی خبروں کی تردید کردی

گوادر میں نامعلوم افراد نے طلبہ کیلئے آنیوالی مفت کتابیں سمندر برد کردیں

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021

گوادر میں نامعلوم افراد نے طلبہ کیلئے آنیوالی مفت کتابیں سمندر برد کردیں

گوادر (مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد گوادر میں  گورنمنٹ ہائی سکول گوادر جدید کی درسی کتابیں ساحل پر پھینک کر فرار۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ کتابیں محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکول کے طلبہ کو مفت دینے کیلئے سکول بھجوائی گئی تھیں۔علاقہ مکینوں نے کتابیں ساحل پر پڑی دیکھ کر سمندر برد ہونے سے بچ جانے… Continue 23reading گوادر میں نامعلوم افراد نے طلبہ کیلئے آنیوالی مفت کتابیں سمندر برد کردیں