ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈگریوں کا مینوئل سسٹم ختم ٗ ایچ ای سی نے طلبہ کو بڑی خبر سنا دی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

لاہور (این این آئی )ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈگریوں کی ایکوالینس کا مینوئل سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کیاہے، طالبعلموں کو ایکوالینس سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے آن لائن سسٹم پر درخواستیں جمع کرانا ہوں گی۔ایچ ای سی طالبعلموں کو ایکوالینس ڈگری آن لائن فراہم کرے گا، سرٹیفکیٹ اپلائی کرنے کے لئیڈگریوں کی ایچ ای سی تصدیق ضروری ہے،ایچ ای سی نے سرٹیفکیٹ کے لیے 2 ہزار روپے فیس مقرر کر رکھی ہے، امیدواروں کو سرٹیفکیٹ کیلئے کمیشن کی ویب سائٹ پر اپلائی کرنا ہوگا۔ایچ ای سی نے طالبعلموں کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اب مینوئل طریقے سے سرٹیفکیٹ کے لئے درخواستیں وصول نہیں کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…