اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ کے پاکستان میں متعین ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی شکست کے بعد کہا ہے کہ میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے اچھی کرکٹ کھیلی۔کرسٹن ٹرنر نے لکھا ہے کہ اب پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کی جانب دیکھنا چاہیے۔
میچ چاہے ہار گئے پر دل جیت لیا، برطانوی ہائی کمشنر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)
-
پرائیویٹ سکولوں کیخلاف کریک ڈائون کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام بارے اہم فیصلہ
-
موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے وزیر تعلیم کا اہم بیان آگیا
-
لاپتہ ہوٹل مالک کو کھانے والا 15 فٹ لمبا مگرمچھ دریا سے نکال کر ہلاک کر دیا گیا
-
نواز شریف نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر عوام کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر دیا
-
تیزہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلیے عید الاضحیٰ سے قبل بڑی خوشخبری
-
معرکہ حق، چین نے پاکستان کی فضائیہ کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی تصدیق کردی
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا
-
سی ڈی اے نے 98 غیر قانونی ہاؤسنگ منصوبوں کی فہرست جاری کر دی
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
نئے تعلیمی سیشن کا آغاز ! حکومت نے والدین کی بڑی مشکل آسان کردی



















































