براہِ کرم! حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں، وہ پاکستان کا میچ ونر ہے، شاداب خان حسن علی کی حمایت میں آ گئے
اسلام آباد(آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جوکہ چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے حسن علی سے مخاطب ہوکر لکھا کہ ’آپ ایک چیمپئن ہیں، پوری ٹیم آپ کے ساتھ ہے۔‘شاداب خان… Continue 23reading براہِ کرم! حسن علی پر ذاتی حملے نہ کریں، وہ پاکستان کا میچ ونر ہے، شاداب خان حسن علی کی حمایت میں آ گئے