ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

4 اوورز میں 44 رنز، 3 چھکے لگانے والے میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے والے حسن علی پاکستانیوں کے نشانے پر آ گئے

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

4 اوورز میں 44 رنز، 3 چھکے لگانے والے میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے والے حسن علی پاکستانیوں کے نشانے پر آ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حسن علی کی جانب سے میتھیو ویڈ کا کیچ ڈراپ ہونا میچ کا ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوا، میتھیو ویڈ نے اگلی تین گیندوں پر شاہین آفریدی کو لگاتار تین چھکے لگا کر اپنی ٹیم کو فتح دلا دی، حسن علی نے چار اوورز کرائے اور 44 رنز دیے، کیچ ڈراپ کرنے… Continue 23reading 4 اوورز میں 44 رنز، 3 چھکے لگانے والے میتھیو ویڈ کا کیچ چھوڑنے والے حسن علی پاکستانیوں کے نشانے پر آ گئے

شعیب اختر نے حسن علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

شعیب اختر نے حسن علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی آسٹریلیا کے ہاتھوں سیمی فائنل میں شکست پر شعیب اختر نے حسن علی کو نجی ٹی وی پروگرام میں آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا نے بے خوف کرکٹ کھیلی، اس موقع پر انہوں نے حسن کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ حسن علی اچھا فاسٹ… Continue 23reading شعیب اختر نے حسن علی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

فنگشنل مسلم لیگ نے عمران خان حکومت سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

فنگشنل مسلم لیگ نے عمران خان حکومت سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

سانگھڑ (این این آئی) فنگشنل مسلم لیگ نے عمران خان حکومت سے لاتعلقی کا اظہار کردیا کیونکہ عمران حکومت کے پاس ملک اور عوام کے لئے کوئی بہتر پالیسی موجود نہیں ہے ناظم جوکھیو قتل کیس میں سندھ حکومت قاتلوں کی پشت پناہی کررہی ہے سندھ حکومت صرف عوام کو لوٹنے کے لئے بیٹھی ہے… Continue 23reading فنگشنل مسلم لیگ نے عمران خان حکومت سے لاتعلقی کا اظہار کردیا

عمران خان کی پہلی پیشی پر ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں،ابھی تو بہت سے کیسز باقی ہیں، عظمیٰ بخاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

عمران خان کی پہلی پیشی پر ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں،ابھی تو بہت سے کیسز باقی ہیں، عظمیٰ بخاری

لاہور(این این آئی) مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہاہے کہ عمران خان کی پہلی پیشی پر ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں،عمران خان ابھی صرف اے پی ایس کیس میں عدالت میں پیش ہوئے ہیں،چینی چوری،گندم چوری،ادویات چوری ،ایل این جی چور اور پیٹرول چور کے کیسز ابھی عمران نیازی کی… Continue 23reading عمران خان کی پہلی پیشی پر ٹانگیں کانپنا شروع ہو گئی ہیں،ابھی تو بہت سے کیسز باقی ہیں، عظمیٰ بخاری

ریلوے کا تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

ریلوے کا تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ کیا ہے، تمام ٹرینوں کے آپریشنز محکمے کے پاس ہی رہیں گے، ٹکٹوں اور… Continue 23reading ریلوے کا تمام مسافر ٹرینیں اور مال گاڑیاں نجی شعبے کے اشتراک سے چلانے کا فیصلہ

سود اور قرضوں کی ادائیگی میں 16فی صد کی کمی ریکارڈ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

سود اور قرضوں کی ادائیگی میں 16فی صد کی کمی ریکارڈ

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے مالی سال 2022کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق محصولات میں 38فی صد اضافہ جبکہ سود اور قرضوں کی ادائیگی میں 16فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2022میں کی پہلی سہ ماہی… Continue 23reading سود اور قرضوں کی ادائیگی میں 16فی صد کی کمی ریکارڈ

پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل میچ اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اڈیالہ جیل میں میچ سے لطف اندوز ہونے کے لئے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بھی قیدیوں کو براہ راست میچ دکھانے کے انتظامات کئے جیل حکام کے مطابق 6000 سے زائد قیدیوں… Continue 23reading پاکستان آسٹریلیا سیمی فائنل ، اڈیالہ جیل میں قیدیوں نے بھی براہ راست میچ دیکھا

اپنے کرکٹ کیرئیر میں بابر اعظم جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا، شاہد آفریدی

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021

اپنے کرکٹ کیرئیر میں بابر اعظم جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا، شاہد آفریدی

دبئی(این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اپنے کرکٹ کیرئیر میں بابر اعظم جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا کہ مستقلاً اچھا کھیل رہا ہو۔عالمی شہرت یافتہ شاہد آفریدی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی آصف علی کو میچ ونر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے یہی امید… Continue 23reading اپنے کرکٹ کیرئیر میں بابر اعظم جیسا کھلاڑی نہیں دیکھا، شاہد آفریدی

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی

لاہور(آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر کیس کی سماعت نہیں کرسکتے، دو رکنی بینچ نے درخواست چیف جسٹس… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے جمشید اقبال چیمہ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کرلی