بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

سود اور قرضوں کی ادائیگی میں 16فی صد کی کمی ریکارڈ

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی)وزارت خزانہ نے مالی سال 2022کی پہلی سہ ماہی کے اعدادوشمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق محصولات میں 38فی صد اضافہ جبکہ سود اور قرضوں

کی ادائیگی میں 16فی صد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2022میں کی پہلی سہ ماہی میں مالیاتی خسارہ اشاریہ 8فی صد رہا جو مالی سال 2021کی پہلی سہ ماہی میں 1اعشاریہ 1فی صد رہا تھا۔مالی سال 2022کی پہلی سہ ماہی میں ایف بی آر نے 38فی صد اضافے سے 1ہزار397ارب روپے اکھٹے کیے جبکہ اسی عرصے کے دوران دفاعی اخراجات 17فی صد بڑھ کر 262ارب روپے پر پہنچ گئے۔قرضوں اور سود کی مد میں ادائیگی کی رقم 16فی صد کم ہوکر 623ارب روپے ہوگئی ۔ مالی سال 2022کی پہلی سہ ماہی میں پیٹرلیم لیوی کی مد میں وصول کی جانے والی رقم میں واضح کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پٹرولیم لیوی 136ارب روپے کے مقابلے میں 13ارب 30کروڑ روپے وصول کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…