بدھ‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2025 

رہائی کے بعدآریان خان کی حالت اب کیسی ہے؟ شاہ رخ اور گوری خان اپنے بیٹے کو دیکھ کر شدید پریشان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان جیل سے رہائی کے باوجود ذہنی اذیت کا شکار ہیں اور ابھی تک ان کی ذہنی کیفیت سنبھل نہیں سکی۔بھارتی میڈیا کے مطابق آریان خان کے اوپر جیل میں گزارے گئے دنوں کے بہت ہی منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ابھی تک ان کی

ذہنی کیفیت سنبھل نہیں سکی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق آریان خان کو جیل سے رہا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن وہ ابھی تک صدمے میں ہیں۔آریان جو جیل جانے سے قبل کافی ہلہ گلہ کرنے والے شخص تھے اور جنہیں دوستوں کے ساتھ پارٹی کرنا پسند تھا اب بالکل چپ چاپ اور خاموش سے ہوگئے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…