اتوار‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک ہی دن میں گھی کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2021 |

پشاور(آن لائن)گھی کی قیمت میں فی کلو 25روپے کا ایک ہی دن میں اضافہ ہو گیا ہے کم کوالٹی والے گھی فی کلو 300روپے سے تجاوز کر کے 325روپے فی کلو ہو گیا ہے

ڈالڈا 345روپے سے فی کلو 360روپے ہو گیا ہے جبکہ دیگر مختلف کمپنیوں کے ایک کلو گھی 330روپے سے 345روپے تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں گزشتہ دو ماہ کے دوران 180روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے سفید پوش اور کم تنخواہ لینے والے ملازمین مہنگائی کے باعث شدید متاثر ہو رہے ہیں گھی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث اس کے کاروبار کرنے والے بڑے بڑے ڈیلرز نے لاکھوں روپے کا منافع قلیل وقت میں کر لیا ہے گھی کے بڑے بڑے کاروباری تاجروں نے گھی کی قیمت میں مسلسل اضافہ کے باعث پرانے سٹاک کو بھی نئی قیمتوں پرفروخت کرنا شروع کیا ہے سونے او رڈالر کی قیمت میں کمی آنے کے بعد اب بڑے بڑے شخصیات نے چینی او رگھی میں سرمایہ کاری شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)


سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…