دبئی(آن لائن)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل مقابلے سے قبل ہی قومی ٹیم کے بیٹرز محمد رضوان اور شعیب ملک فلْو کا شکار ہوگئے۔میڈیا منیجر ابراہیم بدیس کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ کلیئر آئے ہیں جبکہ ڈاکٹر نے دونوں کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا منیجر نے بتایا کہ ڈاکٹر صبح دونوں کھلاڑیوں کا چیک اپ کریں گے۔ خیال رہے کہ محمد رضوان اور شعیب ملک بدھ کو پریکٹس میں حصہ نہیں لیا۔
آسٹریلیا کیخلاف سیمی فائنل سے قبل پاکستان کے دو اہم کھلاڑی فلو کا شکار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد
-
حوثی کون ہیں اور سعودی عرب پر حملے کیوں کر رہے ہیں؟
-
وفاقی آئینی عدالت نے سہیل آفریدی کی نااہلی سے متعلق درخواست نمٹا دی
-
پاکستانی ای پاسپورٹ کی نئی فیسوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
-
پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا۔۔ نئی قیمتوں کا اعلان
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بالی ووڈ ادکارعامرخان کے بھانجے عمران خان کو بھارت چھوڑنے کا نوٹس جاری



















































