ہفتہ‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2025 

نہ لمبا چوڑا پروٹو کول اور نہ ہی سڑک بند ۔۔ چیف جسٹس افغانستان کی رکشہ سے اترنے کی تصویر وائرل

datetime 10  ‬‮نومبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے چیف جسٹس شیخ عبد الحکیم حقانی کی رکشہ سے اترتے ہوئے تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ۔ تفصیلات کے مطابق افغان اردو نےچیف جسٹس آف افغانستان شیخ عبدالحکیم حقانی کی ایک تصاویر شیئر کی جس کی کیپشن میں لکھا کہ ’’چیف جسٹس آف افغانستان شیخ

عبدالحکیم حقانی رکشے سے اترتے ہوئے،کوئی پروٹوکول نہ تھا، سڑک بند ہوئی نہ کسی کو کسی قسم کی تکلیف کا سامنا کرنا پڑاـ وقت کے چیف جسٹس نے رکشے میں اپنا سفر مکمل کیا اور اپنے سٹاپ پر اتر گئے۔ سوشل میڈیا پر اس تصویر کے وائرل ہوتے ہی صارفین کی جانب سے ان کیلئے زبردست کلمات کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…