منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کی حکومت ختم ہونیوالی ہے’ نجم سیٹھی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

عمران خان کی حکومت ختم ہونیوالی ہے’ نجم سیٹھی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)سینیر صحافی و تجزیہ کار نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان اپنی حکومت سے فارغ ہونیوالے ہیں، وہ تیاری کررہے ہیں کہ میری چھٹی ہوئی تو میں عوام میں کیا بیانیہ لیکر جاؤں گا، اسی لئے وزراء کو کہہ دیا ہے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت ختم ہونیوالی ہے’ نجم سیٹھی

وزیراعظم عمران خان کی میانوالی آمد ٗ جلسہ گاہ میں موجود شخص کھڑا ہوگیا، مہنگائی پر پھٹ پڑا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم عمران خان کی میانوالی آمد ٗ جلسہ گاہ میں موجود شخص کھڑا ہوگیا، مہنگائی پر پھٹ پڑا

میانوالی/دائود خیل، اسلام آباد (این این آئی ٗ مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز تحریک انصاف نے میانوالی میں پنڈال سجایا جس سے پارٹی رہنماﺅں کے ساتھ ساتھ وزیراعلیٰ پنجاب اوروزیراعظم عمران خان نے بھی خطاب کیا لیکن مقررین کے خطاب کے دوران پنڈال میں موجود ایک شخص کھڑا ہوگیا اور کہا کہ ” جھوٹی باتیں ہیں“۔سوشل میڈیا… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کی میانوالی آمد ٗ جلسہ گاہ میں موجود شخص کھڑا ہوگیا، مہنگائی پر پھٹ پڑا

گوادر کا احتجاج زور پکڑ گیا ٗہزاروں مرد ٗ عورتیں ٗ بچے اور بوڑھے سڑکوں پر نکل آئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

گوادر کا احتجاج زور پکڑ گیا ٗہزاروں مرد ٗ عورتیں ٗ بچے اور بوڑھے سڑکوں پر نکل آئے

​اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ٗاین این آئی)خواتین اور بچوں سمیت دسیوں ہزار افراد نے  گوادر کے عوام کے حقوق کے لیے شروع کی گئی ان کی تحریک کی حمایت میں گوادر کی مرکزی سڑکوں اور سڑکوں پر مارچ کیا۔جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری مولانا ہدایت الرحمان کی قیادت میں بندرگاہی شہر کے لوگوں نے… Continue 23reading گوادر کا احتجاج زور پکڑ گیا ٗہزاروں مرد ٗ عورتیں ٗ بچے اور بوڑھے سڑکوں پر نکل آئے

مجھے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا کشمالہ طارق

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

مجھے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا کشمالہ طارق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی محتسب کشمالہ طارق نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر انکشاف کیا ہے کہ اہم کیسز کے باعث استعفا دینے کیلئے دباؤ تھا،انہیں بھی ہراساں کیا جاتا رہا ۔ وفاقی محتسب کشمالہ طارق کی انسانی حقوق کے عالمی دن پرنجی ٹی وی 24 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مجھے کئی مرتبہ ہراساں کیا گیا کشمالہ طارق

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب سے پاکستان آنیوالے مسافر طیارے میں فنی خرابی، ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔ ذرائع کے مطابق جدہ سے لاہور آنے والے قومی ائیر لائن کی پرواز فنی خرابی آنے کے باعث طیارے کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی ۔ پی کے 9760 فنی خرابی پر کپتان نے کراچی ایئرپورٹ… Continue 23reading سعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے پر جھگڑا، شادی والے گھر کو آگ لگادی گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے پر جھگڑا، شادی والے گھر کو آگ لگادی گئی

جڑانوالہ (آن لائن)فیصل آباد کے علاقے فاروق آباد میں گزشتہ رات شادی والے گھر میں 2 گروپوں میں جھگڑا ہوگیا، مخالفین نے شادی والے گھر کو آگ لگا دی۔ملزمان کی جانب سے خواتین پر مبینہ تشدد بھی کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ تقریب میں خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے سے منع کرنے پر جھگڑا… Continue 23reading خواتین پر نوٹ نچھاور کرنے پر جھگڑا، شادی والے گھر کو آگ لگادی گئی

جنرل بپن راوت کی موت پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف بھارت میں کریک ڈاؤن شروع

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

جنرل بپن راوت کی موت پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف بھارت میں کریک ڈاؤن شروع

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ایجنسیوں نے ان لوگوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے جنہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا پرقابل اعتراض تبصرے پوسٹ کیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کے وزیر داخلہ آراگا جنیندرا نے… Continue 23reading جنرل بپن راوت کی موت پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف بھارت میں کریک ڈاؤن شروع

بورس جانسن کے ستارے گردش میں ٗ بھارتی نژادبرطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

بورس جانسن کے ستارے گردش میں ٗ بھارتی نژادبرطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

لندن (این این آئی )برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئیں، برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ممکنہ عدم اعتماد کا سامنا کرنے کی صورت میں بھارتی نژاد کنزرویٹو رہنما پریتی پٹیل وزیراعظم کے عہدے کے لیے مضبوط امیدوار ہونگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بورس جانسن ان دنوں 2020 میں لاک… Continue 23reading بورس جانسن کے ستارے گردش میں ٗ بھارتی نژادبرطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل وزیراعظم بننے کی دوڑ میں شامل

طوفانی بگولے سے ایمازون کا ویئرہاؤس بھی تباہ ہو گیا ، متعدد ملازمین ہلاک

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

طوفانی بگولے سے ایمازون کا ویئرہاؤس بھی تباہ ہو گیا ، متعدد ملازمین ہلاک

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)امریکی ریاست الی نوائے میں طوفانی بگولے سے ایمازون کے ویئر ہاؤس کی چھت گرنے سے 6 ورکرز ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الی نوائے میں طوفانی بگولے سے ایمازون کے ویئر ہاس کی چھت گرنے سے 6 ورکرز ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق… Continue 23reading طوفانی بگولے سے ایمازون کا ویئرہاؤس بھی تباہ ہو گیا ، متعدد ملازمین ہلاک