بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی
سرینگر(این این آئی) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک میجر نے ضلع رامبن میں خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز کے میجر پرویندر سنگھ نےضلع کے علاقے مہوبل میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر خود… Continue 23reading بھارتی فوج کے میجر نے خودکشی کر لی