ایک دن کی حکومت ملے تو کیا کریں گی ادکارہ بشری انصاریٰ کا دلچسپ جواب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان کی سینئر اداکارہ بشری انصاری سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں ایک دن کے لیے حکومت ملی تو وہ کیا کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ مجھے ایک دن کے لیے حکومت ملے تو میں سوشل میڈیا بند کرادوں گی۔ قبل… Continue 23reading ایک دن کی حکومت ملے تو کیا کریں گی ادکارہ بشری انصاریٰ کا دلچسپ جواب