منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

آئی سی سی سے وابستہ معروف شخصیت چیف ایگزیکٹو پی سی بی مقرر

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

آئی سی سی سے وابستہ معروف شخصیت چیف ایگزیکٹو پی سی بی مقرر

لاہو ر(این این آئی) فیصل حسنین وسیم خان کی جگہ اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ فیصل حسنین پی سی بی کے نئے چیف ایگزیکٹو مقرر کردیئے گئے ہیں، وہ وسیم خان کی جگہ اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ فیصل… Continue 23reading آئی سی سی سے وابستہ معروف شخصیت چیف ایگزیکٹو پی سی بی مقرر

دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

دن کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں دن کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہو گئی ، آج صبح  ہی ڈالر 21 پیسے سستا ہو گیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق  21 پیسے کی کمی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 177 روپے  52 پیسے کا ہو گیا ہے ۔

شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبریں زیرگردش ٗ ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبریں زیرگردش ٗ ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے کی خبروں میں کسی قسم کی صداقت نہیں ہے۔ترجمان شیخ رشید نے وزیر داخلہ کو دل کا دورہ پڑنے سے متعلق زیر گردش خبرو ں پر وضاحتی بیان جاری کیا ۔شیخ رشید… Continue 23reading شیخ رشید کو دل کا دورہ پڑنے کی خبریں زیرگردش ٗ ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

نئی پانچ سالہ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی کے اثرات ٗ پاکستان میں کار سازی کی صنعت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری آگئی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

نئی پانچ سالہ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی کے اثرات ٗ پاکستان میں کار سازی کی صنعت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری آگئی

لاہور( این این آئی)پاکستان میں کار سازی کی صنعت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری آگئی جبکہ نئی پانچ سالہ آٹو ڈیولپمنٹ پالیسی کے تحت سرمایہ کاری میں مزید اضافہ متوقع ہے۔پالیسی کے تحت مقامی تیار کردہ آٹو پارٹس برآمد بھی ہوں گے اور پاکستانی صارفین کو سستی چھوٹی کاروں کی فراہمی ترجیح قرار دی… Continue 23reading نئی پانچ سالہ آٹو ڈویلپمنٹ پالیسی کے اثرات ٗ پاکستان میں کار سازی کی صنعت میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری آگئی

سوویت یونین کے زوال کے بعد ٹیکسی بھی چلانا پڑی ،روسی صدر کے اہم انکشافات

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

سوویت یونین کے زوال کے بعد ٹیکسی بھی چلانا پڑی ،روسی صدر کے اہم انکشافات

ماسکو (اے ایف پی )روسی صدر ولادیمیر پوتن نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے سوویت یونین کے زوال کے بعد اپنی گزر بسر کے لیے ٹیکسی چلائی تھی۔اے ایف پی کے مطابق سوویت یونین کا خاتمہ دراصل ’تاریخی روس‘ کا خاتمہ تھا۔سوویت یونین کی کے جی بی سیکیورٹی سروسز کے سابق ایجنٹ پوتن، جنہوں… Continue 23reading سوویت یونین کے زوال کے بعد ٹیکسی بھی چلانا پڑی ،روسی صدر کے اہم انکشافات

وزیراعظم معائنہ کمیشن کے 2 ارکان کا کنٹریکٹ ختم ٗ پنڈورا پیپرز تحقیقات متاثر ہونے کا خدشہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

وزیراعظم معائنہ کمیشن کے 2 ارکان کا کنٹریکٹ ختم ٗ پنڈورا پیپرز تحقیقات متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم انسپکشن کمیشن کے دو ممبران کا کنٹریکٹ ختم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے پنڈورا پیپرز کی تحقیقات متاثر ہونے کا خدشہ ہے،انسپکشن کمیشن نے ابوعاکف اورممتازکمال کے کنٹریکٹ میں توسیع کی سمری بھجوادی ،حتمی فیصلہ وزیراعظم کرینگے۔روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق… Continue 23reading وزیراعظم معائنہ کمیشن کے 2 ارکان کا کنٹریکٹ ختم ٗ پنڈورا پیپرز تحقیقات متاثر ہونے کا خدشہ

برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز کی تعدادتین ہزار سے زائد ہوگئی ٗ کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز کی تعدادتین ہزار سے زائد ہوگئی ٗ کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا

لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اومی کرون کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 ہزار 137 ہوگئی ہے۔برطانوی میڈیارپورٹس کے مطابق اومی کرون کے پھیلاو میں اضافے کے بعد کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا ، کورونا الرٹ لیول چار کا مطلب… Continue 23reading برطانیہ میں اومی کرون کے کیسز کی تعدادتین ہزار سے زائد ہوگئی ٗ کورونا الرٹ لیول بڑھا کر چار کردیا گیا

سعودی عرب میں سلمان خان کے میوزیکل کنسرٹ نے دھوم مچا دی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں سلمان خان کے میوزیکل کنسرٹ نے دھوم مچا دی

ریاض(این این آئی) سعودی عرب میں پہلی بار کسی بھارتی اداکار نے میوزیکل کنسرٹ پیش کیا ہے اور یہ اعزاز دبنگ اسٹار سلو بھائی کے ہاتھ آیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکار سلمان خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر ریاض پہنچے ہیں جہاں اداکار… Continue 23reading سعودی عرب میں سلمان خان کے میوزیکل کنسرٹ نے دھوم مچا دی

سی ڈی اے پاکستان کا سب سے بڑا فیرس وہیل لیک ویو پارک میں نصب کرنے کا منصوبہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

سی ڈی اے پاکستان کا سب سے بڑا فیرس وہیل لیک ویو پارک میں نصب کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) اسلام آباد کے شہریوں کے لیے ایک اور تفریحی منصوبہ شروع کر رہا ہے۔ پاکستان کا سب سے بڑا فیرس وہیل جس کی اونچائی تقریباً 180 فٹ ہے لیک ویو پارک میں نصب کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ ایک دہائی سے رکے… Continue 23reading سی ڈی اے پاکستان کا سب سے بڑا فیرس وہیل لیک ویو پارک میں نصب کرنے کا منصوبہ