منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

تیسری بار شہبازشریف کو جیل ڈالنے کی تیاریاں مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

تیسری بار شہبازشریف کو جیل ڈالنے کی تیاریاں مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد ( آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کی کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو تیسری بار جیل میں ڈالنے کیلئے تیاریاں ہو رہی ہیں ، نیب نیازی گٹھ جوڑ ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکے،نیب کے بعد ایف آئی اے کو استعمال کیا گیا،بشیر میمن… Continue 23reading تیسری بار شہبازشریف کو جیل ڈالنے کی تیاریاں مریم اورنگزیب نے حکومت پر شدید تنقید کے نشتر برسا دیے

خانیوال ضمنی الیکشن،سابق امیدواروں نے پارٹیاں بدل لیں

datetime 13  دسمبر‬‮  2021

خانیوال ضمنی الیکشن،سابق امیدواروں نے پارٹیاں بدل لیں

خانیوال (این این آئی)پی پی 206 خانیوال میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، انتخابی دنگل 16 دسمبر کو سجے گا۔نشست نون لیگی ایم پی اے نشاط خان ڈاھا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔اس حلقے سے 2018ء کے الیکشن کے پی ٹی آئی امید وار رانا محمد سلیم حالیہ ضمنی الیکشن میں نون… Continue 23reading خانیوال ضمنی الیکشن،سابق امیدواروں نے پارٹیاں بدل لیں

پی ایس ایل سیون،32 ممالک کے 425کھلاڑیوں کے درمیان سلیکشن کی گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

پی ایس ایل سیون،32 ممالک کے 425کھلاڑیوں کے درمیان سلیکشن کی گئی

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہورمیں پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کیلئے ڈرافٹنگ کی تقریب ہوئی جس میں 32 ممالک کے 425کھلاڑیوں کے درمیان سلیکشن کی گئی،میگا ایونٹ27 جنوری سے شروع ہوگا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس ایل سیزن سیون کی ڈرافٹنگ میں ہرفرنچائز کو 18رکنی سکواڈ میں پلاٹینم، ڈائمنڈ اور گولڈ کیٹیگریز کے تین… Continue 23reading پی ایس ایل سیون،32 ممالک کے 425کھلاڑیوں کے درمیان سلیکشن کی گئی

پی ایس ایل تب اوپر جائے گا جب مزید پیسہ آئے گا، رمیز راجہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

پی ایس ایل تب اوپر جائے گا جب مزید پیسہ آئے گا، رمیز راجہ

لاہور( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیزراجہ نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں پی ایس ایل کو ہر سال بڑے سے بڑا بنانے کی کوشش کریں، پی ایس ایل تب اوپر جائے گا جب مزید پیسہ آئے گا، پی ایس ایل سیون میں ریکارڈ سپانسرز سے بڑا فائدہ ہوا ہے ،کرکٹ بورڈ… Continue 23reading پی ایس ایل تب اوپر جائے گا جب مزید پیسہ آئے گا، رمیز راجہ

بلوچستان کا نوجوان بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے،سراج الحق

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

بلوچستان کا نوجوان بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے،سراج الحق

لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بلوچستان کا نوجوان بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے۔ حکمرانوں کو خبردار کرتا ہوں کہ اگر وہ کسی اور سانحہ کو دہرانا نہیں چاہتے تو صوبہ کے عوام کے مطالبات تسلیم کریں۔ حکمران جان لیں کہ اگر گوادر مظاہرین کے خلاف لاٹھی… Continue 23reading بلوچستان کا نوجوان بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے،سراج الحق

پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

سیالکوٹ (این این آئی)سیالکوٹ میں مذہبی پوسٹر اتارنے کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں بے دردی سے قتل ہونے والے سری لنکن فیکٹری منیجر پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ملزمان کو پیر کے روز انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔مقدمے میں… Continue 23reading پریانتھا کمارا قتل کیس میں مزید 8 مرکزی ملزمان گرفتار

ملک پر نااہل قیادت مسلط ہے جس نے ملک و قوم کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،رانا ثناء اللہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

ملک پر نااہل قیادت مسلط ہے جس نے ملک و قوم کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ(ن ) پنجاب کے صدر و ممبر قومی اسمبلی راناثناء اللہ خاں نے کہا ہے کہ ملک پر اس وقت نااہل قیادت مسلط ہے جس نے ملک و قوم کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا ترقی کی رفتار کو روک کر ملک کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کے مشن… Continue 23reading ملک پر نااہل قیادت مسلط ہے جس نے ملک و قوم کو بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا ،رانا ثناء اللہ

فیصل آباد ،شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

فیصل آباد ،شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا

فیصل آباد (آن لائن)شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا، تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ نیو سول لائن کی رہائشی اقراء منیر محسن نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ گزشتہ دنوں اس… Continue 23reading فیصل آباد ،شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا

پرویز خٹک کا بلدیاتی الیکشن میں کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

پرویز خٹک کا بلدیاتی الیکشن میں کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستا ن کی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔احتجاج اور لانگ مارچ کا ہوا چھوڑ کر پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ہے۔عمران خان کی پالیسوں کا ثمر مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل… Continue 23reading پرویز خٹک کا بلدیاتی الیکشن میں کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا اعلان