بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

فیصل آباد ،شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

فیصل آباد (آن لائن)شوہر امریکہ پلٹ بیوی کو بیوٹی پارلر چھوڑ کر بچوں کو لیکر غائب ہو گیا، تھانہ سول لائن پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔ بتایا جاتا ہے کہ نیو سول لائن کی رہائشی اقراء منیر محسن نے پولیس کو دی جانیوالی درخواست میں بتایا کہ گزشتہ دنوں اس کے شوہر ڈاکٹر نوید نے کہا کہ دوست کی شادی کی تقریب میں جانا ہے اور وہ اس کو تیار ہونے کیلئے بیوٹی پارلر چھوڑ کر

اسکے تین بچوں اور دو لاکھ کی نقدی اور 20 تولے طلائی زیورات اور اس کا پاسپورٹ ملٹی پل 5 سالہ ویزہ امریکی شناختی کارڈ وغیرہ لیکر غائب ہو گیا اور بعدازاں اسکو گھر سے نکال دیا اور وہ اسکا پاسپورٹ غلط مقصد کیلئے استعمال کرنا چاہتا ہے اور اس کے بچوں کو بیرون ملک فرار ہونا چاہتا ہے جس پر پولیس نے 380,363 ت پ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…