بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز خٹک کا بلدیاتی الیکشن میں کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنانے کا اعلان

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

نوشہرہ (آن لائن) وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن پاکستا ن کی عوام کا اعتماد کھو چکی ہے۔احتجاج اور لانگ مارچ کا ہوا چھوڑ کر پی ڈی ایم عوام کو بیوقوف بنارہی ہے۔عمران خان کی پالیسوں کا ثمر مہنگائی میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے۔بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف بھرپور کامیابی حاصل کریگی۔کرپشن کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے ۔ملک کے وسائل لوٹے گئے ملک کا خزانہ لوٹ کر

ملک کو مقروض بنایا گیا ۔عمران خان عوام کو ریلیف دینے کے لیے کمبر بستہ ہیں، میڈیا تنقید برائے اصلاح کرے۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے نوشہرہ میں مختلف وفود اور میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے الزامات پر عوام کان نہ دھرے 19دسمبر کو تحریک انصاف کی کامیابی کا سورج طلوع ہوگا۔عوام کی خدمت ہماری سیاست کا نصب العین ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…