ریلوے کمرشل ٹیم کے مختلف ٹرینوں پر اچانک چھاپے ،136بغیر ٹکٹ کے مسافر پکڑے گئے
لاہور (این این آئی) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن میاں طارق لطیف کی ہدایت پر ڈویژنل کمرشل آفیسر ایمن طاہر نیکمرشل انسپکٹر کے ہمراہ راولپنڈی کراچی اور کوئٹہ کے درمیان چلنے والی مختلف ٹرینوں ( علامہ اقبال ایکسپریس، ،راولپنڈی ایکسپریس ،شالیمار ایکسپریس ،تیز گام ایکسپریس اور شاہ حسین ایکسپریس) پر اچانک چھاپے مار کر… Continue 23reading ریلوے کمرشل ٹیم کے مختلف ٹرینوں پر اچانک چھاپے ،136بغیر ٹکٹ کے مسافر پکڑے گئے