منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی، مداح کی شادی کی پیشکش

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی، مداح کی شادی کی پیشکش

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ایک مداح نے شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی۔گزشتہ روز چوتھی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ تصاویر… Continue 23reading انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی، مداح کی شادی کی پیشکش

زیدان اقبال مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالربن گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

زیدان اقبال مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالربن گئے

مانچسٹر (این این آئی)زیدان اقبال مانچسٹر یونائیٹڈ کی سینئر ٹیم کیلئے کھیلنے والے پہلے جنوبی ایشیائی اور پاکستانی نژاد فٹبالر بن گئے۔مانچسٹر یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے زیدان اقبال مانچسٹر کے علاقے ودنگٹن سے ہیں، ان کے والد پاکستانی اور والدہ عراقی ہیں۔مانچسٹر یونائیٹڈ کے مینیجر رالف ریگنک نے سوئٹزر لینڈ کی ٹیم ینگ بوائز… Continue 23reading زیدان اقبال مانچسٹر یونائیٹڈ کے پہلے پاکستانی نژاد فٹبالربن گئے

کوہلی سے جو بات ہوئی وہ کیوں نہیں بتاسکتا، بابر اعظم کا حیران کن انکشاف

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

کوہلی سے جو بات ہوئی وہ کیوں نہیں بتاسکتا، بابر اعظم کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے جو بات ہوئی وہ سب کے سامنے نہیں بتاسکتا۔بابر اعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آغاز سے قبل ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یرات کوہلی سے کیا بات ہوئی… Continue 23reading کوہلی سے جو بات ہوئی وہ کیوں نہیں بتاسکتا، بابر اعظم کا حیران کن انکشاف

شوکت عزیز صدیقی کا بالآخر وکالت شروع کر نے کا فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

شوکت عزیز صدیقی کا بالآخر وکالت شروع کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)تین سال تک اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر جج کے عہدے سے برطرفی کے اپنے کیس کی پیروی کرنے کے بعد شوکت عزیز صدیقی نے بالآخر وکالت شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے،شوکت عزیز صدیقی سپریم کورٹ، تمام ہائی کورٹس اور شریعت کورٹ میں اپنے مؤکلوں کے مقدمات کی پیروی کریں… Continue 23reading شوکت عزیز صدیقی کا بالآخر وکالت شروع کر نے کا فیصلہ

پٹرول کی قیمتیں پے در پے بڑھانے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری کی پریشانیوں میں اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

پٹرول کی قیمتیں پے در پے بڑھانے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری کی پریشانیوں میں اضافہ

وانا(این این آئی)پٹرول کی قیمتیں پے در پے بڑھانے سے ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں جوکہ جنگ زدہ قبائل کے بس میں نہیں ہے ۔مہنگائی کی عالم میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کچھ یو ہیں ۔گھی فی کلو300/360 روپے ،چاول 160، چائے 850, دال چنہ 160,… Continue 23reading پٹرول کی قیمتیں پے در پے بڑھانے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری کی پریشانیوں میں اضافہ

طبی ماہرین کا ڈپریشن کے علاج کے لیے اسلامی اصول اپنانے پر زور

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

طبی ماہرین کا ڈپریشن کے علاج کے لیے اسلامی اصول اپنانے پر زور

ساہیوال/سرگودہا(این این آئی) ایک سروے رپورٹ کے مطابق پاکستان میں موجودہ سیاسی افراتفری، بیروزگاری، مہنگائی، بے یقینی اور دیگر گھریلو ذہنی پر یشانیوں سے ڈپر یشن کے مرض میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، اور کی نفسیاتی امراض کے کلینکوں سے رجوع کر رہے ہیں اس صورتحال کے نتیجے میں خودکشی، طلاق، ازواجی تلخیوں، تشدد،… Continue 23reading طبی ماہرین کا ڈپریشن کے علاج کے لیے اسلامی اصول اپنانے پر زور

بھارتی معروف اداکارہ نے امیتابھ بچن کا دو منزلہ گھر لاکھوں روپے ماہانہ کرایے پر لے لیا

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

بھارتی معروف اداکارہ نے امیتابھ بچن کا دو منزلہ گھر لاکھوں روپے ماہانہ کرایے پر لے لیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی میں اپنا دو منزلہ گھر اداکارہ کریتی سنون کو لاکھوں روپے کرائے پر دے دیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کا دو منزلہ شاندار گھر ممبئی کے علاقے اندھیری میں ہے جہاں اب کریتی سنون رہیں گی، اداکارہ گھر کا ماہانہ… Continue 23reading بھارتی معروف اداکارہ نے امیتابھ بچن کا دو منزلہ گھر لاکھوں روپے ماہانہ کرایے پر لے لیا

سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ، ٹیموں کی جانب سے سکواڈز کو بھی حتمی شکل دے دی گئی

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ، ٹیموں کی جانب سے سکواڈز کو بھی حتمی شکل دے دی گئی

لاہور( این این آئی)پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، ٹیموں کی جانب سے سکواڈز کو بھی حتمی شکل دیدی گئی ،فخر، منرو اور زازئی بالترتیب لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں شامل، رائے نے کوئٹہ میں دوبارہ شمولیت اختیار کی، ڈیوڈ پلاٹینم کیٹیگری کے انتخاب میں سلطان کاحصہ… Continue 23reading سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کیلئے ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ، ٹیموں کی جانب سے سکواڈز کو بھی حتمی شکل دے دی گئی

جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں ، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے

datetime 12  دسمبر‬‮  2021

جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں ، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے

اسلام آباد /کراچی (این این آئی)اسلام آباد سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 301 میں جہاز کے چلتے ہی زوردار آوازیں آنے لگیں، مسافروں نے احتجاج کرکے طیارہ رْکوادیا اور اْتر گئے۔مذکورہ طیارے میں 168 مسافر سوار تھے، تاہم طیارے کو کچھ دیر پہلے 6 مسافروں کے ساتھ کراچی کے… Continue 23reading جہاز چلتے ہی زور دار آوازیں ، مسافروں کا احتجاج، طیارے سے اتر گئے