بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی، مداح کی شادی کی پیشکش

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کو ایک مداح نے شادی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ انوشکا کو طلاق دیکر مجھ سے شادی کرلو، برتن نہیں دْھلواؤں گی۔گزشتہ روز چوتھی شادی کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر ویرات کوہلی نے اپنے

سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کچھ تصاویر پوسٹ کیں اور ایک دوسرے کے لیے محبت بھرے پیغامات بھی لکھے تاہم بھارتی ریاست مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی ایک مداح نے ٹوئٹر پر ویرات کوہلی کو شادی کی پیشکش کر ڈالی۔ادیتی نامی صارف نے ویرات اور انوشکا کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دونوں کچن میں موجود ہیں ، ویرات نے ہاتھ میں برتن دھونے والا صابن اٹھا رکھا ہے، تصویر سے ایسا لگ رہا ہے جیسے ویرات سنک کے ساتھ کھڑے برتن دھو رہے ہیں۔ادیتی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ پیارے ویرات، انوشکا کو طلاق دے کر مجھ سے شادی کرلو، میں تم سے برتن نہیں دْھلواؤں گی۔صارفین نے مداح کی اس منطق پر دلچسپ تبصرے پیش کیے، متعدد صارفین نے کہا کہ برائے مہربانی دونوں کو یوں نظر نہ لگائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…