بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرول کی قیمتیں پے در پے بڑھانے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، شہری کی پریشانیوں میں اضافہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

وانا(این این آئی)پٹرول کی قیمتیں پے در پے بڑھانے سے ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں جوکہ جنگ زدہ قبائل کے بس میں نہیں ہے ۔مہنگائی کی عالم میں اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کچھ یو ہیں ۔گھی فی کلو300/360 روپے ،چاول 160، چائے 850, دال چنہ 160, آٹا فی کلو 70 روپے فروخت ہو رہے ہیں اس طرح سبزی اور میواجات کی نرخوں میں بھی نمایاں

اضافہ ہو چکی ہیں ۔ٹماٹر فی کلو 100روپے، گوبی 50، ماٹر150, پالک 50 روپے، ہری مرچ 80, کھوسہ 40, کیرا 70, ٹنڈا 50 ،شلغم 40 ادرک 500 , لہسن 300, پیاز 40 اور الو فی کلو 60 روپے ہیں میواجات کی مد میں سیب فی کلو 150 روپے امرود 120، مالٹا 80/50 روپے، انار 200/180, آنگور 300, کیلا درجن 80, لمن 250 اور گاجر فی کلو 40 روپے پر فروخت ہورہا ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…