انٹربینک میں ڈالر 178 روپےکا ہو گیا
کراچی (این این آئی) ڈالر پھرمہنگا ہونے لگااور پیر کو178روپے کی سطح پر ٹریڈ ہوا۔انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ایک موقع پر ڈالر19 پیسے تک مہنگا ہوا لیکن مجموعی طور پر انٹربینک میںڈالر کی قیمت خرید 10پیسے بڑھکر 177.80روپے اور قیمت فروخت177.90روپے سے بڑھ کر178.00روپے ہو گئی۔ اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں… Continue 23reading انٹربینک میں ڈالر 178 روپےکا ہو گیا