جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں تعینات ایک اور بھارتی فوج کے افسر نے خود کشی کر لی

datetime 13  دسمبر‬‮  2021 |

سرینگر (آن لائن) غیر قانونی طور پربھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں ضلع کپواڑہ میں بھارتی فوج کے ایک حوالدار نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حوالدار رینک کے نان کمیشنڈ افسر نے علی الصبح ضلع کے علاقے ڈرنگیاری چوکیبل میں اپنے کیمپ کے اندر اپنی اے کے 47 رائفل سے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ایک سرکاری

عہدیدارنے صحافیوںکو تصدیق کرتے ہوے بتایا 38 سالہ این سی او نے خودکشی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ اس نے یہ انتہائی قدم کس وجہ سے اٹھایا۔ واضع رہے بھارتی فوج کے ایک میجرنے جس کی شناخت پرویندر سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، گزشتہ روز ضلع رامبن کے علاقے مہوبل میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پرخودکشی کرلی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…