بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایک دن کی حکومت ملے تو کیا کریں گی ادکارہ بشری انصاریٰ کا دلچسپ جواب

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی) پاکستان کی سینئر اداکارہ بشری انصاری سے سوال پوچھا گیا کہ اگر انہیں ایک دن کے لیے حکومت ملی تو وہ کیا کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں بشری انصاری نے کہا کہ مجھے ایک دن کے لیے حکومت ملے تو میں سوشل میڈیا بند کرادوں گی۔

قبل ازیں سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ موجودہ ڈرامے اورفلم کے موضوعات کو مایوس کن قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی کی ترقی پسند ہیروئین اب ٹی وی پردکھائی نہیں دیتی۔ایک کانفرنس میں شرکت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہم جس سفر کے راہی ہیں اس میں ہم پر کافی دبائو رہا ، آرٹ اور کلچر کو تھرڈ کلاس چیز کی طرح لیا گیا ،ہم آرٹ کے متوالے دبائو شکار ہوتے رہے ،کمرشل ڈراموں سے کافی چیزیں بہتر ہوئی ہیں ۔انہوںنے کہا کہ اب بہت اچھے پڑھنے لکھنے والے نوجوان آگے آرہے ہیں، ہمارے دور میں ہم نے فنون و لطیفہ کی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی لیکن آج کل کے نوجوان کو یہ سہولت حاصل ہے اگر اس نوجوان نسل کو موقع نہ ملا تو وہ گھبرا کر بیرون ملک بھاگ جائیں گے یا پھر مایوس ہوکر فیلڈ ہی بدل لیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…