بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات نئے امتحانی پیٹرن کے تحت منعقد کرنے کا فیصلہ

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور ( آن لائن) لاہور سمیت صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کے چیئرمینوں پر مشتمل کمیٹی نے تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا پیٹرن تبدیل کردیا ہے۔کمیٹی نے اس حوالے سے صوبے بھر کے سرکاری کالجوں کے سربراہان کو باقاعدہ مراسلے ارسال کردئیے ہیں۔ نئے امتحانی پیٹرن پر 2022ء میں امتحانات لئے جائیں گے جبکہ بورڈ چیئرمین کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ان امتحانات میں کیمرج طرز پر امیدواروں سے سوالات پوچھے جائیں گے جنہیں تین کیٹیگری میں تقسیم کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…