منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

شاہین شاہ ایک دن عظیم بولر بنیں گے، ڈینی موریسن

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

شاہین شاہ ایک دن عظیم بولر بنیں گے، ڈینی موریسن

ولنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی و معروف کرکٹ کمنٹیٹر ڈینی موریسن نے کہا ہے کہ شاہین شاہ ایک دن عظیم بولر بنیں گے۔ڈین موریسن نے ٹیسٹ کرکٹ میں ایک سال میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے پاکستانی بولرز کی فہرست کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے شاہین شاہ کو شاباشی دی۔فہرست… Continue 23reading شاہین شاہ ایک دن عظیم بولر بنیں گے، ڈینی موریسن

آرمی چیف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

آرمی چیف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان کی انتہائی اہم ملاقات

راولپنڈی (آ ن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان نے سینیٹر آنگس کنگ کی قیادت میں ملاقات کی ہے۔وفد میں سینیٹر رچرڈ بر، سینیٹر جان کارن اور سینیٹر بینجمن ساس شامل تھے۔پاکستان کیلئے امریکی ناظم الامور انجیلا اگیلر بھی وفد کے… Continue 23reading آرمی چیف سے امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز اینڈ انٹیلی جنس کمیٹی کے ارکان کی انتہائی اہم ملاقات

سعودی عرب نے پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب نے پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کر دی

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مذہبی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی لگا دی گئی ہے، مملکت کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالطیف آل الشیخ کی طرف سے سعودی عرب میں پاکستانی مذہبی جماعت اور الاحباب نامی جماعت پر پابندی لگا دی گئی ہے، سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور نے آئمہ کو… Continue 23reading سعودی عرب نے پاکستان کی مذہبی جماعت پر پابندی عائد کر دی

ایل پی جی ڈیلرز کا مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ایل پی جی ڈیلرز کا مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

الاہور(آن لائن)ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان نے 18 اور 19 دسمبر کو ایل پی جی کی مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن پاکستان کے چئیرمین عرفان کھوکھر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں سوئی گیس کا تاریخ ساز شاٹ فال شروع ہو گیا… Continue 23reading ایل پی جی ڈیلرز کا مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان

پاسورڈ ایسے محفوظ بنائیں جیسے کترینہ نے شادی خفیہ رکھی،دہلی پولیس

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

پاسورڈ ایسے محفوظ بنائیں جیسے کترینہ نے شادی خفیہ رکھی،دہلی پولیس

نئی دہلی (این این آئی)بالی وڈ اداکار وِکی کوشل اور کترینہ کیف کی شادی کے بعد دہلی پولیس نے عوام کے لیے ایک دلچسپ پیغام جاری کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز دہلی پولیس نے ٹوئٹر پر اپنے مصدقہ اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی جس میں انہوں نے عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading پاسورڈ ایسے محفوظ بنائیں جیسے کترینہ نے شادی خفیہ رکھی،دہلی پولیس

طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا

کابل (این این آئی)طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔رپورٹس کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے 6 دسمبر کو ہونے والی ایک تقریب میں ملا امان الدین منصور کا فضائیہ کے سربراہ کے طور پر تعارف کرایا۔ملا امان الدین منصور شمالی افغانستان میں طالبان کے اہم… Continue 23reading طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

راولپنڈی (این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند کر دی گئی جس کے باعث راولپنڈی میں عام استعمال کی ادویات بھی نایاب اور خشک سردی کے باعث مانگ میں اضافہ ہوگیا،خشک کھانسی نزلہ زکام بخار جسم درد دماغی امراض گلہ خرابی کے مریضوں میں اضافہ دیکھا… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیں اور مریم نواز کو پیچھے ہٹا لیں، اہم لیگی رہنما نواز شریف کو منانے لندن پہنچ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیں اور مریم نواز کو پیچھے ہٹا لیں، اہم لیگی رہنما نواز شریف کو منانے لندن پہنچ گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابلے میں کہا کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اپوزیشن مارچ کے مہینے تک متحد رہ سکے، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان استعفوں کی دھمکی دے چکے ہیں لیکن استعفوں کا بھی سوال… Continue 23reading شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیں اور مریم نواز کو پیچھے ہٹا لیں، اہم لیگی رہنما نواز شریف کو منانے لندن پہنچ گئے

امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچادی، کم از کم70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچادی، کم از کم70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کی مختلف ریاستوں میں بگولوں نے تباہی مچادی، کم از کم 70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔گورنر کینٹکی کے مطابق بگولوں سے زیادہ تباہی گریوز کا ؤ نٹی اور میفیلڈ ٹا ؤ ن میں ہوئی، میفیلڈ میں ایک فیکٹری کی چھت گرگئی جس سے متعدد اموات ہوئیں۔گورنر کینٹکی نے بگولوں سے… Continue 23reading امریکہ میں بگولوں نے تباہی مچادی، کم از کم70 افراد کی ہلاکت کا خدشہ