منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

سول ایوی ایشن عملے نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

سول ایوی ایشن عملے نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

کراچی (این این آئی) ایئرپورٹ پرسول ایوی ایشن عملے نے مسافر کو کھوئی ہوئی رقم اورضروری دستاویزات واپس کرکے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پرسول ایوی ایشن عملے نے فرض شناسی کی اعلی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کی کھوئی ہوئی رقم اورضروری دستاویزات لوٹا دیئے۔مسافرترکش ایئرلائن کی پرواز… Continue 23reading سول ایوی ایشن عملے نے فرض شناسی کی اعلیٰ مثال قائم کردی

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔لاہور قلندرز نے سہیل اختر ،حارث روف ، شاہین آفریدی ، محمد حفیظ سمیت آٹھ کھلاڑیوں جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سرفراز احمد ، شاہد آفریدی سمیت سات کھلاڑیوں کو… Continue 23reading پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری

مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش ،حکمران جماعت نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش ،حکمران جماعت نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہور( این این آئی)پنجاب میں حکمران جماعت نے مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش کے لئے کمیٹی قائم کردی ۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی جانب سے کمیٹی کے سربراہ وزیر بلدیات میاں محمود الرشید ہوں گے۔ کمیٹی میں ہر ضلع کا متعلقہ وزیر، رکن قومی و صوبائی شامل ہوںگے جبکہ تنظیمی عہدیدار بھی کمیٹی کاحصہ… Continue 23reading مضبوط بلدیاتی امیدواروں کی تلاش ،حکمران جماعت نے بڑا قدم اٹھا لیا

امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

لندن(این این آئی) امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج کو برطانیہ سے امریکا کے حوالے کرنے کا مقدمہ جیت لیا ہے اور اب جولیئن امریکی قید میں رہ سکتے ہیں کیونکہ اس سے ان کی امریکی حوالگی کی راہ بظاہر ہموار ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی ہائی کورٹ نے امریکی درخواست کے حق… Continue 23reading امریکا نے وکی لیکس کے بانی جولیئن اسانج حوالگی کا مقدمہ جیت لیا

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا کامیاب ریسکیو آپریشن ، 13 ماہی گیروں کو بچالیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا کامیاب ریسکیو آپریشن ، 13 ماہی گیروں کو بچالیا

کراچی(این این آئی)پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے سمندر میں پھنسے 13 ماہی گیروں کی زندگیاں بچالیں۔ترجمان پی ایم ایس کے مطابق پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بوٹ معمول کے گشت پر سمندر میں موجود تھی کہ انہیں ایمرجنسی کال موصول ہوئی کہ ماہی گیر وں کی کشتی… Continue 23reading میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کا کامیاب ریسکیو آپریشن ، 13 ماہی گیروں کو بچالیا

بوسنیا کے سربوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

بوسنیا کے سربوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

بوسنیا (این این آئی)بوسنیا ہرزیگووینا کے سرب حصے والے پارلیمان نے مرکزی حکومت سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بوسنیائی سرب رہنما میلوراڈ ڈوڈک نے اراکین پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریپبلیکا سرپسکا کی آزادی کا لمحہ ہے۔ اس طرح ری پبلک سرپِسکا بوسنیا کی… Continue 23reading بوسنیا کے سربوں نے آزادی کے حق میں ووٹ دیدیا

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پی ایس ایل سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کو بیتاب

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پی ایس ایل سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کو بیتاب

لندن (این این آئی)انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پاکستان سْپر لیگ کے سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کے لیے بیتاب ہیں۔پی ایس ایل کے سیزن 7 کا انعقاد آئندہ ماہ 27 تاریخ سے کراچی میں ہوگا، جس کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین تو پرجوش ہیں ہی، وہیں غیر ملکی کرکٹرز بھی اس… Continue 23reading انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پی ایس ایل سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کو بیتاب

افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز28 کروڑ ڈالردینے پرراضی

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز28 کروڑ ڈالردینے پرراضی

نیویارک(این این آئی)افغانستان کے لئے ڈونرز نے 28 کروڑ ڈالر دینے پررضامندی ظاہرکردی۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق عالمی بینک کے اعلامیہ میں کہاگیاکہ افغانستان میں غذائی ضروریات اورصحت کی سہولیات کے لئے رقم افغانستان کے لئے تعمیر نو ٹرسٹ فنڈ سے دی جائے گی۔اعلامیہ کا کہنا تھا کہ ورلڈفوڈپروگرام فنڈکیپروگراموں میں مالیاتی خلاپرکیاجائیگا۔ افغانستان میں… Continue 23reading افغانستان میں غذائی قلت، ڈونرز28 کروڑ ڈالردینے پرراضی

بین الاقوامی ٹریول و ایوی ایشن بلاگر سیم چوئی پاکستان پہنچ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

بین الاقوامی ٹریول و ایوی ایشن بلاگر سیم چوئی پاکستان پہنچ گئے

کراچی (این این آئی) بین الاقوامی ٹریول و ایوی ایشن بلاگر سیم چوئی پاکستان پہنچ گئے، سیم چوئی پی آئی اے کی خصوصی مہمان کی حیثیت سے پاکستان آئے ہیں۔سیم چوئی ہوابازی کی صنعت کے سب سے نامی گرامی رپورٹر اور مبصر بھی ہیں، سیم چوئی کی بنائی گئی جہازوں اور ائیرلائنز کی ویڈیوزسوشل میڈیا… Continue 23reading بین الاقوامی ٹریول و ایوی ایشن بلاگر سیم چوئی پاکستان پہنچ گئے