منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

عمران خان روزانہ 3 سے 4 گھنٹے تقریروں میں ضائع کریں گے تو کام کس وقت کریں گے، اب یہ وہ عمران خان نہیں ہیں جو پہلے تھے، ہارون رشید کی تنقید

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

عمران خان روزانہ 3 سے 4 گھنٹے تقریروں میں ضائع کریں گے تو کام کس وقت کریں گے، اب یہ وہ عمران خان نہیں ہیں جو پہلے تھے، ہارون رشید کی تنقید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابلے میں کہا کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اپوزیشن مارچ کے مہینے تک متحد رہ سکے، انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان استعفوں کی دھمکی دے چکے ہیں لیکن استعفوں کا بھی سوال… Continue 23reading عمران خان روزانہ 3 سے 4 گھنٹے تقریروں میں ضائع کریں گے تو کام کس وقت کریں گے، اب یہ وہ عمران خان نہیں ہیں جو پہلے تھے، ہارون رشید کی تنقید

ایلون مسک نے ملازمت چھوڑنے کا اعلان کردیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ایلون مسک نے ملازمت چھوڑنے کا اعلان کردیا

واشنگٹن(آن لائن) دنیا کی سب سے امیر ترین شخصیات کی فہرست میں متعدد بار پہلے نمبر آنے والے، امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک کی جانب سے جاب چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایلون مسک کی جانب سے ایک ٹوئٹ… Continue 23reading ایلون مسک نے ملازمت چھوڑنے کا اعلان کردیا

سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت

ریاض (آن لائن)سعودی عرب کے دورے پر سلمان خان کو اہم اعزاز حاصل ہوگیا۔سلمان خان گزشتہ دنوں بالی وڈ اداکاراؤں اور اداکاروں کے ہمراہ سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی تھی۔بالی وڈ اسٹار نے گزشتہ شب ریاض کے سیاحتی و تفریحی مقام بولیورڈ ریاض سٹی میں میوزک کنسرٹ کیا… Continue 23reading سعودی عرب میں سلمان خان کا کنسرٹ، ہزاروں افراد کی شرکت

دکھی نہیں بلکہ ڈرامے دیکھ رہا ہوں، آپ لوگ میری شاعری میں مسئلے نہ نکالیں، میں بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے، سرفراز احمد

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

دکھی نہیں بلکہ ڈرامے دیکھ رہا ہوں، آپ لوگ میری شاعری میں مسئلے نہ نکالیں، میں بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے، سرفراز احمد

کراچی (آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم سے نکالے جانے پر دکھی نہیں ہیں بلکہ خوش ہیں اور ڈرامے دیکھ رہے ہیں۔سرفراز احمد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ میں کوئی دکھی نہیں ہوا، بہت خوش ہوں، آج کل ڈرامے دیکھ رہا ہوں اور کرکٹ… Continue 23reading دکھی نہیں بلکہ ڈرامے دیکھ رہا ہوں، آپ لوگ میری شاعری میں مسئلے نہ نکالیں، میں بھی وہی کہہ رہا ہوں جو پری زاد کہہ رہا ہے، سرفراز احمد

الیکشن کمیشن میں مزید 8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

الیکشن کمیشن میں مزید 8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج ہوگیا ہے، جس کے بعد الیکسن… Continue 23reading الیکشن کمیشن میں مزید 8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

اسلام آباد میں جلے ہوئے سر کے ساتھ جوان لڑکی کی لاش برآمد

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

اسلام آباد میں جلے ہوئے سر کے ساتھ جوان لڑکی کی لاش برآمد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں جلے ہوئے سر کے ساتھ جوان لڑکی کی لاش برآمد، تھانہ سہالہ کی حدود میں نوجوان لڑکی کی جنگل سے جلی ہوئی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سر جلا ہوا ہے جس کی وجہ سے لڑکی کی شناخت ممکن نہیں ہے، لڑکی کی میت کو پوسٹ… Continue 23reading اسلام آباد میں جلے ہوئے سر کے ساتھ جوان لڑکی کی لاش برآمد

عمران خان ثاقب نثار کے صادق اور امین ہو سکتے ہیں لیکن عوام کے نہیں، احسن اقبال

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

عمران خان ثاقب نثار کے صادق اور امین ہو سکتے ہیں لیکن عوام کے نہیں، احسن اقبال

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران خان نے قبل از وقت انتخابات کے جلسے شروع کر دئیے ہیں،عمران نیازی نے ایک بار پھر قوم کو گمراہ کیا،ان سے این آر او مانگ کون رہا ہے،آپ نیب آرڈیننس کی آڑ میں خود کو این آر او دے… Continue 23reading عمران خان ثاقب نثار کے صادق اور امین ہو سکتے ہیں لیکن عوام کے نہیں، احسن اقبال

پرویز الٰہی نے حکومت سے مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

پرویز الٰہی نے حکومت سے مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب اور وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مشروط کردیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا… Continue 23reading پرویز الٰہی نے حکومت سے مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، کسی بھی دوسرے ملک میں مداخلت نہ کرنے کے موقف پر قائم ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

datetime 11  دسمبر‬‮  2021

ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، کسی بھی دوسرے ملک میں مداخلت نہ کرنے کے موقف پر قائم ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

کابل(این این آئی) ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے تحریک طالبان پاکستان کے امارت اسلامیہ افغانستان سے وابستگی کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تنظیم سے ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے۔امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عرب نیوز کو انٹرویو میں کہا کہ نہ تو تحریک… Continue 23reading ٹی ٹی پی کا امارت اسلامیہ افغانستان سے کوئی تعلق نہیں، کسی بھی دوسرے ملک میں مداخلت نہ کرنے کے موقف پر قائم ہیں، ذبیح اللہ مجاہد