بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

پرویز الٰہی نے حکومت سے مہنگائی ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لاہور (آن لائن) پنجاب اور وفاق میں حکومت کی اتحادی جماعت پاکستان مسلم لیگ (ق) پنجاب کے صدر اور سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے ملک میں مہنگائی کی موجودہ صورتحال کو پنجاب حکومت کی کارکردگی سے مشروط کردیا ہے۔ گزشتہ روز اپنے ایک بیان میں چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ ان کا پنجاب حکومت کو مشورہ ہے کہ وہ فوری طور پر مہنگائی کو ختم کریں۔ وگرنہ آنے والے بلدیاتی انتخابات اور قومی انتخابات میں عوام کو سمجھانا مشکل ہو جائے گا اور حکومت کی تمام تر کارکردگی ختم ہو کر رہ جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…