غریب کا بچہ بھوک سے بلک رہاہے ،عمران نیازی بنی گالہ کے محل میں بیٹھ کر کہتے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے ، حمزہ شہباز
لاہور (آن لائن)پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان اور حکومت کیخلاف جھوٹ، بیڈ گورننس اور مہنگائی کا چالان کاٹ دیا ہے اور اب ان کو بھاگنے نہیں دیں گئے،تمام اپوزیشن جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ عمران نیازی سے جان چھڑانی ہے ،عمران… Continue 23reading غریب کا بچہ بھوک سے بلک رہاہے ،عمران نیازی بنی گالہ کے محل میں بیٹھ کر کہتے ہیں مہنگائی کم ہو رہی ہے ، حمزہ شہباز