بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پی ایس ایل سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کو بیتاب

datetime 11  دسمبر‬‮  2021 |

لندن (این این آئی)انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کرکٹر جو کلارک پاکستان سْپر لیگ کے سیزن سیون میں ایکشن دکھانے کے لیے بیتاب ہیں۔پی ایس ایل کے سیزن 7 کا انعقاد آئندہ ماہ 27 تاریخ سے کراچی میں ہوگا،

جس کے لیے پاکستانی کرکٹ شائقین تو پرجوش ہیں ہی، وہیں غیر ملکی کرکٹرز بھی اس میں حصہ لینے کے لیے بے چین دکھائی دے رہے ہیں۔پی ایس ایل کی فرنچائز کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے جو کلارک نے بھی حال ہی میں پی ایس ایل کے حوالے سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ وہ جلد پی ایس ایل میں کراچی کنگز کی جانب سے کھیلنے کے منتظر ہیں۔پی ایس ایل سیون کا آغاز 27 جنوری سے ہوگا جو 27 فروری تک جاری رہے گاجبکہ پلیئرز ڈرافٹ 12 دسمبر کو ہوں گے۔ایونٹ کے میچز کراچی اور لاہور میں ہوں گے، کراچی میں 15 جبکہ لاہور میں 19 میچز کھیلے جائیں گے۔خیال رہے کہ پاکستان سْپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے ٹیموں کے ریٹین پلیئرز کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…