کابل (این این آئی)طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا۔رپورٹس کے مطابق افغان آرمی چیف قاری فصیح الدین نے 6 دسمبر کو ہونے والی ایک تقریب میں ملا امان الدین منصور کا فضائیہ کے سربراہ کے طور پر تعارف کرایا۔ملا امان الدین منصور شمالی افغانستان میں طالبان کے اہم کمانڈر سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے امریکا کے خلاف جنگ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔تعارفی تقریب سے خطاب میں افغان فضائیہ کے سربراہ کا کہنا تھاکہ افغان ائیرفورس عوام اور ملک کی خدمت کیلئے پر عزم ہے۔انہوں نے فضائیہ چھوڑ جانے والے اہلکاروں سے اپنی ذمہ داریوں پر واپس آنے کی اپیل بھی کی۔
طالبان نے ملا امان الدین منصور کو افغان فضائیہ کا سربراہ مقرر کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
موسمی پرندے
-
مولانا طارق جمیل نے بچے سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا اور بچہ کون ہے؟ وضاحت سامنے آگئی
-
انمول پنکی کیسے گرفتار ہوئی؟ تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرول کی قیمتیں کب کم ہوں گی؟ خواجہ آصف نے بڑی خوشخبری سنا دی
-
ڈاکٹر سارنگ ہلاکت کیس میں اہم پیش رفت،مقتول کی اہلیہ مبینہ طور پر ملوث نکلی
-
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، عالمی مارکیٹ میں سولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں
-
عید الاضحیٰ کے دوران ملک بھر میں موسم کیسا رہےگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
-
بیرونِ ملک جانے والے پاکستانی شہریوں کو اہم ہدایت جاری
-
آئی پی پیز کو دفن کر دیا ، اب بجلی کو اتنا سستا کرنے جا رہے ہیں کہ لوگ بیٹری میں محفوظ کر کے را...
-
پاکستان کی ایران جنگ بندی کوششیں، یو اے ای ناراض، پاکستانی کارکنوں کی بے دخلی شروع، نیو یارک ٹائمز ک...
-
ایک میزائل، متعدد نشانے، بھارت کا’’مشن دیویاستر‘‘ کے تحت ایڈوانسڈ اگنی میزائل کا کامیاب تجربہ
-
ذوالحج 1447 ہجری کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ سپارکو نے ممکنہ تاریخ بتا دی
-
پی ڈی ایم اے پنجاب کا صوبہ بھر میں آندھی اور بارشوں کے متعلق الرٹ



















































