ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند، پیناڈول بھی نایاب ہو گئی

11  دسمبر‬‮  2021

راولپنڈی (این این آئی)ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود بعض کمپنیوں کی جانب سے سپلائی بند کر دی گئی جس کے باعث راولپنڈی میں عام استعمال کی ادویات بھی نایاب اور خشک سردی کے باعث مانگ میں اضافہ ہوگیا،خشک کھانسی نزلہ زکام بخار جسم درد دماغی امراض گلہ خرابی کے مریضوں میں اضافہ دیکھا گیا،پینا ڈول،انونٹی سیرپ، انونٹی ڈراپ،کف کول،ایر ینک سیرپ،ایرینک فورٹ مارکیٹ سے غائب ہوگئی،ادویات کے کاروبار سے وابستہ کیمسٹ مریضوں کی ڈیمانڈ پر پریشانی سے دوچار ہوگئے،کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی مارکیٹ میں سپلائی میں مسلسل تاخیر کا شکار ہوگئی۔دکاندار نے موقف اختیار کیا کہ پیناڈول ڈینگی سیزن کے بعد نایاب، بلیک میں خرید کر گاہکوں کو مہنگی فروخت نہیں کر سکتے،بچوں کی پمپرز پیک کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…