جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیں اور مریم نواز کو پیچھے ہٹا لیں، اہم لیگی رہنما نواز شریف کو منانے لندن پہنچ گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار ہارون رشید نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام مقابلے میں کہا کہ یہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ اپوزیشن مارچ کے مہینے تک متحد رہ سکے،

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان استعفوں کی دھمکی دے چکے ہیں لیکن استعفوں کا بھی سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پیپلز پارٹی الگ ڈیل کر رہی ہے، ہارون رشید کاکہنا تھا کہ لاہور الیکشن میں تیس ہزار ووٹ مل گئے تو بلدیاتی الیکشن کے لئے آصف زرداری نے خیالی جنت بسا لی جبکہ بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کو کچھ نہیں ملے گا، آج بھی ن لیگ پنجاب میں سب سے بڑی پارٹی ہے، اس کے جیتنے کے چانسز زیادہ ہیں،معروف صحافی نے کہا کہ ایاز صادق لندن نواز شریف کو منانے گئے ہوئے ہیں کہ اپنی بیٹی کو پیچھے ہٹا لیں اور شہباز شریف کو وزیراعظم بنا دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈالر مسلسل بڑھ رہاہے اور سٹاک ایکسچینج گر رہی ہے، انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں کہاکہ عمران خان روزانہ 3 سے 4 گھنٹے تقریروں میں ضائع کریں گے تو کام کس وقت کریں گے، اب یہ وہ عمران خان نہیں ہیں جو پہلے تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…