ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی مذہبی جماعت پر سعودی عرب میں پابندی لگا دی گئی ہے، مملکت کے وزیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر عبدالطیف آل الشیخ کی طرف سے سعودی عرب میں پاکستانی مذہبی جماعت اور الاحباب نامی جماعت پر پابندی لگا دی گئی ہے، سعودی عرب کے وزیر برائے مذہبی امور نے آئمہ کو جمعہ کی نماز کے دوران ان گروپوں کے حوالے سے عوام میں آگاہی پیدا کرنے کے لئے بولا ہے۔