بدھ‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2026 

جنید صفدر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 12  دسمبر‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفد ر کے صاحبزادے جنید صفدر کی نعت پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی کیساتھ وائرل ہو رہی ہے ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اپنے دادا کی قبر پر بیٹھے ہیں جبکہ ان کیساتھ والد کیپٹن صفد ر بھی موجود ہیں۔جنیدصفدر وہاں پر پیر مہر علی شاہ کی لکھی گئی نعت ”اج سک متراں دی ودھیری اے کیوں دلڑی اداس کھنیری اے“خوبصورت آواز میں پڑھ رہے ہیں۔نعت پڑھنے کی ویڈیو پر صارفین کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا گیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…