جنرل بپن راوت کی موت پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے والوں کے خلاف بھارت میں کریک ڈاؤن شروع

12  دسمبر‬‮  2021

نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ایجنسیوں نے ان لوگوں کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے جنہوں نے ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف (سی ڈی ایس) جنرل بپن راوت کی ہلاکت پر سوشل میڈیا پرقابل

اعتراض تبصرے پوسٹ کیے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کرناٹک کے وزیر داخلہ آراگا جنیندرا نے پولیس کو ہدایت کی کہ وہ ان لوگوں کا سراغ لگائے جنہوں نے بقول ان کے آنجہانی چیف آف ڈیفنس سٹاف کے بارے میں قابل اعتراض تبصرے شائع کیے تاکہ انہیں سزادی جاسکے۔ گجرات کے ضلع بھروچ میں فیروز دیوان نامی شخص کو جنرل راوت کے بارے میں قابل اعتراض الفاظ استعمال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیاہے۔فیروز دیوان کے خلاف کالے قانون کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔پولیس اور ایجنسیوں نے ریاست مدھیہ پردیش، کیرالہ اور کرناٹک کے مختلف علاقوں میں بھی فیس بک پر اپنے تبصرے شائع کرنے پر لوگوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیاہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…